اے خان
محفلین
بالکل بالکل میں ویسے تھوڑی کہہ رہا ہوں آپ کا علم بہت زیادہ ہےکسی زمانے میں آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ کرسیاں سیدھی کی جاتی تھیں، اب شاید سب کچھ ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔
بالکل بالکل میں ویسے تھوڑی کہہ رہا ہوں آپ کا علم بہت زیادہ ہےکسی زمانے میں آنسو بھری آنکھوں کے ساتھ کرسیاں سیدھی کی جاتی تھیں، اب شاید سب کچھ ڈیجیٹل ہو گیا ہے۔
تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہیکسی اور سے
اچھامنگنی کے بہت بعد میں
وہ تو دل کو بہلانے کے لیے پال رکھے ہیں پہلے پہل بکریاں پال رکھی تھی لیکن ان کی میں میں سے تنگ آکر بیچ دیںسیدھی سی بات ہے۔۔۔ منگنی سے پہلے ہوئی ہوتی تو منگنی ہونی نہیں تھی۔
ہمارا اندازا ہے کہ بعد میں ہوئی ہو گی اے خان کی مرغیوں اور بطخوں کی وجہ سے۔
پہلے پہل میں ایسا ہی سوچتا تھا لیکن یاد بھی بڑی عجیب شے ہےتو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
کہہ کر مٹی پائیں اور اپنی مرغیاں سنبھالیں۔
شکر کریں کہ میں میں کرتی تھیں۔اگر تو تو کرتیں تو؟وہ تو دل کو بہلانے کے لیے پال رکھے ہیں پہلے پہل بکریاں پال رکھی تھی لیکن ان کی میں میں سے تنگ آکر بیچ دیں
اب کیا جوگ لینے کا ارادہ ہے؟پہلے پہل میں ایسا ہی سوچتا تھا لیکن یاد بھی بڑی عجیب شے ہے
ہاں نا پھر تو بڑا مسئلہ ہوجاتاشکر کریں کہ میں میں کرتی تھیں۔اگر تو تو کرتیں تو؟
نہیں تو لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اور عشق کرلیں گےاب کیا جوگ لینے کا ارادہ ہے؟
اوہکسی اور سے
ٹائم لائن سمجھائیں تاکہ گُلِ یاسمیں کی کنفیوژن دور ہو۔ پہلے اس کی منگنی ہوئی۔ پھر آپ کو عشق ہوا۔ پھر وہ ناراض ہو گئی۔ ابھی شادی نہیں ہوئی۔ درست؟منگنی کے بہت بعد میں
مرغیوں سے عشق ہو گیا تو؟تو نہیں اور سہی اور نہیں اور سہی
کہہ کر مٹی پائیں اور اپنی مرغیاں سنبھالیں۔
توبہ ہےنہیں تو لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اور عشق کرلیں گے
احتیاط سے۔ یہ نہ ہو کہ صوبے کی لڑکیاں ہی ختم ہو جائیںنہیں تو لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اور عشق کرلیں گے
انھوں نے تو رہنا بھی وہیں ہے۔۔۔ پھر تو نیا روگ بھی نہ لگے گا۔مرغیوں سے عشق ہو گیا تو؟
درست لیکن مجھے منگنی کا معلوم نہیں تھاٹائم لائن سمجھائیں تاکہ گُلِ یاسمیں کی کنفیوژن دور ہو۔ پہلے اس کی منگنی ہوئی۔ پھر آپ کو عشق ہوا۔ پھر وہ ناراض ہو گئی۔ ابھی شادی نہیں ہوئی۔ درست؟
یہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔ آئیندہ پہلے تفتیش کریں پھر عشق کریںدرست لیکن مجھے منگنی کا معلوم نہیں تھا
اب اس میں میرا کیا قصورتوبہ ہے
تو نہیں اور سہی اور سہی
لیکن اس سے ایک فائدہ ہوتا ہے کہ بے وفائی کا الزام مجھ پر نہیں آئے گایہ تو بہت دکھ کی بات ہے۔ آئیندہ پہلے تفتیش کریں پھر عشق کریں
تو آپ کا ٹارگٹ ہی عشق کرنا ہے۔۔۔ دکھ صدمہ آپ کو کوئی نہیں ہے، بس گنتی پوری ْْکر رہے ہیںنہیں تو لوہا لوہے کو کاٹتا ہے اور عشق کرلیں گے