افتخار راجہ
محفلین
اس موضوع پر آپ بیت بازی ہی کی طرح آخری حرف سے ختم ہونے والے لفظ سے آپنے شعر کو شروع کریں گے۔ مگر اس میں لفظ عشق آنا چاہیے
boche. نے کہا:یہ جو زخم ھیں تیری چاہ کے انھں سیم وزر ھی شمار کر
یہ نہ پوچھ عشق نے کیا دیا،مھجے مالدار بنا دیا