جاسم محمد
محفلین
عالم اسلام کا زوال اس دن شروع ہوا جب قانون سازی کا کام عوامی نمائندگان سے چھین کر علما دین کے حوالہ کر دیا گیافتوے سازی یعنی قانون سازی کے لئے مفتوں کی کوئی گنجائش نہیں اس اصل اسلام میں ۔ اگر ہے تو قرآن حکیم سے کوئی ریفرنس عطا فرمائیے۔ یہ آپ کی اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی کے عین مطابق ہے۔ مومنوں کے فیصلے تو باہمی مشورے سے ہوتے ہیں۔ مومنوں کے فتوے یعنی قوانین بھی باہمی مشورے سے بنتے اور پارلیمنٹ سے جاری ہوتے ہیں ناکہ کسی مفتے مفتے کی ذاتی خوہشات کی پیروی سے ۔