عظمیٰ خان: اداکارہ کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر ہراساں اور تشدد کرنے کے الزامات، مقدمہ درج کرنےکا مطالبہ

جی کسی فرد واحد کی ضرورت نہیں۔ اور قرآن سمجھنے والوں کی کمی نہیں ہے۔ موجودہ کابینہ، اور مقننہ ایسے تعلیم یافتہ افراد سے مدد لیتی رہتی ہے اور اس قسم کی ایڈوائزری کے لئے باقاعدہ محکمے قائم ہیں۔ فری لانسر قانون سازوں کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔

قرآن سمجھنے والے کہاں سے آئیں گے ؟ کسی سکول، کالج، یونیورسٹی میں تو قرآن نہیں سمجھایا جاتا۔
 
آورکزئی

محفلین
آپ کو کیسے میرا مکتبہ فکر معلوم ہوا؟ میں تو سیکولر ازم اور مغربی جمہوریت کا حامی ہوں جہاں مذہب پر مبنی قانون سازی کی کوئی گنجائش نہیں۔

جہاں دیکھوں بغض علماء۔۔۔۔۔۔ جہاں کہیں بھی دیکھوں۔۔۔ تو بس۔۔۔۔خلاص
 
آپ کی باتیں پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ابھی آپ ذہنی طور پر اتنے ہی بڑے ہیں، جتنا آپ اپنی تصویر میں نظر آتے ہیں۔
آپ مدرسے سے فارغ، کسی بھی مفتے مفتی سے یہ سوالات پوچھئے اور دیکھئے کہ اس مدرسے سے فارغ، عالم قرآن کے پاس اس میں سے کسی بھی سوال کا جواب ہے؟ یہ ، آپ کو خود آپ کی طرح بغلیں جھانکتے نظر آئیں گے، یہ اوپن بک سوالات ہیں ،آپ سے بھی اور آپ کے علمائے کرام سے بھی، قرآن حکیم ان کے ہاتھ میں دیجئے اور پوچھئے کہ چلئے ریفرنس فراہم کیجئے۔ میں آپ کے بیان کے بعد تین دن چپ رہا، آپ کے پاس بھی تین دن ہیں ان سوالات کے جوابات کے لئے،

اسلام کے بنیادی ارکان کیا ہیں؟
ایمان، نماز، روزہ ، زکواۃ اور حج؟؟

ایمان کے بارے میں سوال: کلمہ طیبہ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ، قرآن حکیم کی کس آیت میں آیا ہے، ریفرنس فراہم کیجئے
نماز کے بارے میں سوال: فرض نمازوں کی تعداد کن آیات میں درج ہے، قرآن حکیم سے ریفرنس فراہم کیجئے۔
روزہ کے بارے میں سوال : رمضان کے علاوہ روزے رکھنے کی تلقین ، بے تحاشہ علمائے کرام کرتے ہیں۔ ان سے پوچھئے کہ رمضان کے علاوہ روزے رکھنے کا ریفرنس ، قرآن حکیم کی کس کس آیت میں ہے؟
زکواۃ کے بارے میں سوال : سارے مدرسے کے فارغ علماء ، فرماتے ہیں کہ زکواۃ کی مقدار ڈھائی فی صد ہے، تو ان سے سوال ہے کہ زکواۃ کی مقدار قرآن حکیم کی کس آیت میں درج ہے؟ اور قرآن حکیم کے مطابق کتنی ہے؟ کب ادا ہوگی، اور کس کو ادا ہوگی، قرآن حکیم سے ریفرنس فراہم کیجئے
حج کے بارے میں سوال: مدرسے سے فارغ سارے علماء کا بیان ہے کہ حج ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں ہوتا ہے، ان سے پوچھئے کہ پھر اللہ تعالی نے حج کے چار مہینے کیوں مقرر فرمائے ہیں؟

اگر آپ کے عالم ، ان بنیادی سوالات کے جوابات بھی نہیں دے سکتے تو پھر یہ کیا جانتے ہیں؟ کہانیاں ؟ بے بنیاد موضوعات؟ جہالت کا فروغ؟
اگر آپ کی، یعنی عام آدمی کی پہنچ کسی عالم تک نہیں ، تو پھر یہ علماء کہاں پائے جاتے ہیں؟

میں آپ کے بے بنیاد دلائیل پورے کرنے کے لئے آپ کے جوابات کا انتظار کروں گا۔

2:111 تِلْكَ أَمَانِيُّهُمْ قُلْ هَاتُواْ بُرْهَانَكُمْ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ
یہ ان کے ڈھکوسلے ہیں کہہ دو اپنی دلیل لاؤ اگر تم سچے ہو

یہ بتاتا چلوں کے ایم اے اسلامیات افراد ان سارے سوالات کے جوابات جانتے ہیں۔

ایک بار پھر مدیران کرام سے التجا و التماس ہے، کہ یو ٹیوب سے حاصل شدہ، مدرسے کے فارغوں کے چہروں سے نقاب اتارنے کو میرا جرم قرار نا دیجئے۔
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
کسی بھی مدرسے میں قرآن حکیم کی تعلیم نہیں دی جاتی۔ پھر سن لیجئے۔ کسی بھی مدرسے میں قرآن حکیم کی تعلیم نہیں دی جاتی۔ یہاں قرآن اور سنت کے نام پر اپنی ذاتی خواہشات کی پیروی کی جاتی ہے اور من گھڑت کہانیوں کو احادیث کے نام پر فروغ دی اجاتا ہے۔
شکر ہے کہ میرے علاوہ بھی کوئی اس تلخ حقیقت تک پہنچا۔ اپنی خواہشات کو اسلام کا لیبل لگا کر عوام میں بیچنے کا سلسلہ اب بند ہونا چاہئے
 
جاسم محمد

محفلین
پاس ایک بھی بیان ہے جو قرآن حکیم کے مالی نظام، تعلیم نظام ، بنکاری نظام، تجارتی نظام، معاشی نظام، تعمیراتی نظام، سیاسی نظام، قانون شہادت یا قرآن سے حدود یا اسی طرح کے کسی بھی قرآن نظام کے بارے میں ایک بھی بات جانتا ہو۔
قرآن کے اپنے مطابق وہ صرف متقین کیلئے وسیلہ ہدایت ہے۔ اس سے اک ذرہ کم نہ زیادہ:
EC2-C0-D8-F-5-F01-4-E1-A-BE7-A-75-A45384121-F.png

یوں اس روحانی کتاب اللہ میں سے دنیاوی سائنس، معاشیات، معاشریات، سیاسیات اور تاریخی حقائق نکال لینے والوں کی جہالت کو سو توپوں کی سلامی بنتی ہے
 
آپ کے اس سوال کے بعد میں یو ٹیوب پر مدرسے کے فارغ عالموں اور عالمات پر تین دن ڈھونڈتا رہا کہ مجھے کچھ اچھے ویڈیوز مل جائیں جو ان عالموں اور عالمات کے حق میں ہوں۔ تاکہ آپ کے نکات اچھی طرح سمجھ سکوں۔ مجھے بہت ہی افسوس ہے کہ مجھے کسی بھی مدرسے کے فارغ عالم یا عالمہ کا ایک بھی ویڈیو نہیں ملا
میرے ایسے کوئی نکات نہیں تھے کہ آپ کو تین دن محنت کرنا پڑی۔ میں نے صرف ایک سوال کیا تھا، پھر سے پڑھ لیجیے۔ اور اس کے بعد اپنی رائے دی تھی کہ دنیاوی تعلیم کے اداروں میں قرآن نہیں سمجھایا جاتا۔

دوسری بات یہ کہ انٹرنیٹ کی ویڈیوز کب سے قرآن سکھانے کا ذریعہ قرار پائیں ؟
 
آپ کی باتیں پڑھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ ابھی آپ ذہنی طور پر اتنے ہی بڑے ہیں، جتنا آپ اپنی تصویر میں نظر آتے ہیں۔
نو کمنٹ
مدرسے سے فارغ، کسی بھی مفتے مفتی سے یہ سوالات پوچھئے اور دیکھئے کہ اس مدرسے سے فارغ، عالم قرآن کے پاس اس میں سے کسی بھی سوال کا جواب ہے؟ یہ ، آپ کو خود آپ کی طرح بغلیں جھانکتے نظر آئیں گے، یہ اوپن بک سوالات ہیں ،آپ سے بھی اور آپ کے علمائے کرام سے بھی، قرآن حکیم ان کے ہاتھ میں دیجئے اور پوچھئے کہ چلئے ریفرنس فراہم کیجئے۔ میں آپ کے بیان کے بعد تین دن چپ رہا، آپ کے پاس بھی تین دن ہیں ان سوالات کے جوابات کے لئے،

اسلام کے بنیادی ارکان کیا ہیں؟
ایمان، نماز، روزہ ، زکواۃ اور حج؟؟

ایمان کے بارے میں سوال: کلمہ طیبہ، لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ، قرآن حکیم کی کس آیت میں آیا ہے، ریفرنس فراہم کیجئے
نماز کے بارے میں سوال: فرض نمازوں کی تعداد کن آیات میں درج ہے، قرآن حکیم سے ریفرنس فراہم کیجئے۔
روزہ کے بارے میں سوال : رمضان کے علاوہ روزے رکھنے کی تلقین ، بے تحاشہ علمائے کرام کرتے ہیں۔ ان سے پوچھئے کہ رمضان کے علاوہ روزے رکھنے کا ریفرنس ، قرآن حکیم کی کس کس آیت میں ہے؟
زکواۃ کے بارے میں سوال : سارے مدرسے کے فارغ علماء ، فرماتے ہیں کہ زکواۃ کی مقدار ڈھائی فی صد ہے، تو ان سے سوال ہے کہ زکواۃ کی مقدار قرآن حکیم کی کس آیت میں درج ہے؟ اور قرآن حکیم کے مطابق کتنی ہے؟ کب ادا ہوگی، اور کس کو ادا ہوگی، قرآن حکیم سے ریفرنس فراہم کیجئے
حج کے بارے میں سوال: مدرسے سے فارغ سارے علماء کا بیان ہے کہ حج ذی الحجہ کے ابتدائی دس دنوں میں ہوتا ہے، ان سے پوچھئے کہ پھر اللہ تعالی نے حج کے چار مہینے کیوں مقرر فرمائے ہیں؟
صاحب۔۔۔۔۔۔ علماء کرام کو ایک طرف رکھیے، آپ کے اندازاً 70 فیصد تک سوالات کے جوابات خود اور باقی کسی عالم دین سے رہنمائی لیکر دے سکتا ہوں۔ نا میں کسی مدرسے سے پڑھا ہوں اور نا ایم اے اسلامیات ہوں۔ لیکن میں یہاں آپ کا دیا ہوا پرچہ حل کرنے نہیں آیا۔

آپ کی باتوں سے عمومی تاثر یہی ملتا ہے کہ جیسے قران کریم کو صحیح سمجھنے کے حق پر اجارہ داری صرف آپ کی ہے۔ باقی سب للو پنجو ہیں۔
 
اگر آپ کے عالم ، ان بنیادی سوالات کے جوابات بھی نہیں دے سکتے تو پھر یہ کیا جانتے ہیں؟ کہانیاں ؟ بے بنیاد موضوعات؟ جہالت کا فروغ؟
اگر آپ کی، یعنی عام آدمی کی پہنچ کسی عالم تک نہیں ، تو پھر یہ علماء کہاں پائے جاتے ہیں؟

میں آپ کے بے بنیاد دلائیل پورے کرنے کے لئے آپ کے جوابات کا انتظار کروں گا۔
مراسلہ لکھتے ہوئے آپ نے یہ خود سے کیسے یقین کر لیا کہ کوئی آپ کے سوالات کے جواب نہیں دے سکتا۔

تکبر اور تضحیک کا بھرپور اظہار کرتے ان الفاظ کر پڑھ کر افسوس ہو رہا ہے کہ یہ ایک ایسے صاحب نے لکھے جو قرآن کو سمجھنے کے دعویدار ہیں۔
 
آپ کے حملے ، جوابات کے بغیر بے کار ہیں، کسی بھی مدرسے میں قرآن حکیم نہیں پڑھایا جاتا۔ جوابات عطا فرما کر ثابت کیجئے، یا ایسے ہی کسی زیر ناف عالم کی زبان سے ان بنیادی سوالات کے جوابات فراہم کیجئے

انشاء اللہ تعالی، آپ کے دماغ سے ان زیر ناف عالموں کاخناس نکل جائے گا

کہ ایسے عالم صرف خیالوں میں بستےہیں حقیقت میں نہیں
 
ٹھیک ہی مان لیا کہ آپ جس مدرسے سے پڑھے تھے وہاں قرآن نہیں پڑھایا جاتا ہوگا۔ اور مجھے اس پر افسوس ہے۔
 
بندوں کو بنیادی عقائید کا قابل اعتبار ماخذ تک کا پتہ نہیں اور زور ان کا ہے کہ پبلک پالیسیز ان کے زیر ناف علماء اور عالمات ترتیب دیں ۔ جن کا کوئی ریکارڈ نہیں کہ وہ بنیادی ارکان کے مآخذ کے بارے میں کچھ بھی جانتےہیں

مدیران گرامی گواہ ہیں کے دین کے نام پر یہ عالم اور عالمات صرف پور نوگرافی کے دلدادہ ہیں
ذرا یو تیوب پرعالمہ فرحت ہاشمی ٹائپ کریں اور دین کے نام پر غلاظٹ معائنہ فرمائیے

ٰیہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ آج عالم یا عالمہ نہیں پائے جاتے
 
Top