عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

محمد امین

لائبریرین
چلیں میں اب تک کی کمپائلڈ فائل یہاں اٹیچ کر دیتا ہوں فی الحال۔۔۔پھر نیا دھاگہ کھول دیں گے جب بقیہ صفحات مل جائیں گے تو۔۔۔

اور یہ فیصلہ بھی کر لیں کہ پروف ریڈ اول کون کرے گا۔۔۔اور میری رہنمائی بھی کر دیں اس حوالے سے کہ پروف ریڈ کے مراحل میں کیا کیا کرنا ہوگا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
چلیں میں اب تک کی کمپائلڈ فائل یہاں اٹیچ کر دیتا ہوں فی الحال۔۔۔ پھر نیا دھاگہ کھول دیں گے جب بقیہ صفحات مل جائیں گے تو۔۔۔

اور یہ فیصلہ بھی کر لیں کہ پروف ریڈ اول کون کرے گا۔۔۔ اور میری رہنمائی بھی کر دیں اس حوالے سے کہ پروف ریڈ کے مراحل میں کیا کیا کرنا ہوگا؟

امین بھائی ، آپ ، فرحت کیانی ، فاتح بھائی اور اعجاز انکل ( الف عین ) کے نام پروف ریڈنگ کے لیے موجود ہیں ۔پروف ریڈ اول اور دوم کے لیے ان سے رابطہ کر لیں ( یعنی آپ یا پھر فرحت یا فاتح بھائی ۔ ) آخری پروف ریڈنگ عام طور پر اعجاز انکل کرتے ہیں ۔

پروف ریڈنگ کے لیے مختلف جگہوں پر نکات لکھے گئے تھے انہیں بھی مجتمع کرنے کی ضرورت ہے ۔ فوری طور پر اعجاز انکل سے اس سلسلے میں رہنمائی لی جا سکتی ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
محمد امین بھائی ، کیا پروف ریڈ اول کے لیے کوئی نام فائنل کیا ہے ؟ اگر ابھی پروف ریڈ اول کے لیے کوئی نام منتخب نہیں ہوا ہو تو فرحت کیانی کو پروف ریڈ کے لیے ورڈ فائل بھیج دیں ۔ فرحت محمد امین بھائی نے اوپر ورڈ فائل کے لیے ربط دیا ہے اسے چیک کرلیں اپنے پاس ۔
 

محمد امین

لائبریرین
محمد امین ممکن ہو سکے تو مجھے سکینڈ مواد کی مکمل کاپی بنا دیں پلیز۔ میں اگلا ویک پھر کچھ مصروف ہونے لگی ہوں تو ساتھ ساتھ کچھ یہ کام بھی نمٹا لوں۔

میں کرتا ہوں آپی۔۔۔سوری در اصل کافی مصروفیت اور تھکن، ذہنی حالت اعتدال پر نہیں ہے آج کل۔۔
میں آج ہی کرتا ہوں :) انشاءاللہ
 

محمد امین

لائبریرین
ڈاؤنلوڈ مینجر کے سائٹ گریبر سے اسکین صفحات ڈاؤنلوڈ کرنے شروع کر دیے ہیں۔۔۔پھر انہیں ترتیب دے کر پی ڈی ایف بناؤں گا
 
Top