عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

فہیم

لائبریرین
امین بھائی آپ کے بچے ہوئے پیجز ٹائپ کرکے آپ والے تھریڈ میں ہی پوسٹ کردیے ہیں:)

ٹھیک ہے میمی ابھی میرا کام ختم اور امین بھیا کا شروع :)
 
فہیم

لائبریرین
شگفتہ آپی
مقدس بتارہی تھی کہ اس کتاب کا ایک صفحہ ہے جو اپلوڈ نہیں ہورہا۔
تو اگر وہ اپلوڈ نہیں ہورہا تو آپ اسے ٹائپ کرکے پوسٹ کردیں۔
اس طرح یہ کتاب مکمل ہوجائے گی۔
 
الف عین

لائبریرین
چلو یہ پروجیکٹ بھی ختم ہو گیا۔ مبارک ہو سب کو۔ اب امین اپنا کام شروع کر دیں۔ فارمیٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، بس ترتیب سے لگا دو سارا متن۔ اور پروف ریڈنگ کے پہلے مرحلے کے لئے کسی کو دے دو۔ کہ اصل کتاب سے ملا کر دیکھ سکیں۔ میں تو محض تصحیح کتابت کرتا ہوں۔
 
ابن سعید وہ اسکینز کا صفحہ نہیں کھل رہا۔۔۔ ۔ یہ والا:
http://scans.urdulibrary.org/Shagufta/afs/MABCH-AFS/

سائٹ وقتی طور پر دستیاب نہیں ہے کا ایرر آرہا ہے۔۔۔ ۔

اردو ویب کو بتدریج ایک نئے ہوسٹ پر منتقل کیا جا رہا ہے اور یہ اسی عمل کا نتیجہ ہے۔ زکریا بھائی اس کی دستیابی کا حتمی وقت بتا سکیں گے۔ :)
 
محمد امین

لائبریرین
کیش بھی صاف کر دی اور ہارڈ ریفریش بھی کر کے دیکھا۔۔ وہی ایرر آ رہا ہے۔۔۔ چلو خیر ہے :) باقی کام کل دیکھوں گا، اب تو سونے جا رہا ہوں۔۔۔3 بج گئے :)
جزاک اللہ۔۔۔۔
 
کیش بھی صاف کر دی اور ہارڈ ریفریش بھی کر کے دیکھا۔۔ وہی ایرر آ رہا ہے۔۔۔ چلو خیر ہے :) باقی کام کل دیکھوں گا، اب تو سونے جا رہا ہوں۔۔۔3 بج گئے :)
جزاک اللہ۔۔۔ ۔

کیا آپ پھر سے وہ ربط دے سکتے ہین جس پر یہ مسئلہ درپیش ہے۔ :)
 
زبردست ، ایک آدھ صفحہ کے علاوہ کتاب تقریبا تمام لگ رہی ہے۔

پوری ٹیم اور خصوصا شمشاد، مقدس، امین اور فہیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔
 
محمد امین

لائبریرین
اسکا مطلب ہے کہ آپ کی طرف ڈی این ایس ریفریش نہیں ہوا.

جی زیک بھیا۔۔۔ اب کھل رہا ہے :) :) تھینکس۔۔
زبردست ، ایک آدھ صفحہ کے علاوہ کتاب تقریبا تمام لگ رہی ہے۔

پوری ٹیم اور خصوصا شمشاد، مقدس، امین اور فہیم مبارکباد کے مستحق ہیں۔
:) :) :) ہم نے تو رائی کے برابر کام کیا ہے ۔۔۔
 
Top