محمد امین
لائبریرین
کوئی اچھی سائیٹ بتا دیں
Dropbox انسٹول کرلیں، پھر اس کے پبلک فولڈر میں جو کچھ بھی آپ رکھیں گے، اس کا ربط یہاں دے سکتے ہیں، سنکرونائز ہو جانے کے بعد۔ اس کے علاوہ بھی کافی سائٹس ہیں جیسے کہ 4shared یا rapidshare
کوئی اچھی سائیٹ بتا دیں
شمشاد ، میرے خیال سے عظیم بیگ چغتائی کے افسانے تو تقریبا ٹائپ ہو چکے ہیں۔ اب کسی نئی کتاب کی طرف رخ کرچا چاہیے۔
کیا آپ اب تک کی تازہ صورتحال بتا سکتے ہیں کہ کس نے کتنے صفحات ٹائپ کیے ہیں۔
یہ دونوں تو مقدس نے ٹائپ کر دیے ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیاو گاڈ ، شکر ہے محب علوی نے دیکھ لیا بالآخر ،
اتنے دنوں سے یہی اذان دی جا رہی تھی کہ للہ دیکھ لیں یہ ٹائپ ہو چکے ہیں پر نہ جی ۔ محب علوی ، سچ سچ بتائیں آپ اول وقت میں نماز پڑھتے ہیں یا دیر سے
ہونے تو چاہییں۔ سیدہ شگفتہ سے بھی پوچھ لیتے ہیں۔
تقریبا مکمل ہو گئے ہیں صفحات ۔ اس لیے اب کسی نئی کتاب کی ضروت ہے۔
ضرور کسی دوسری کتاب کی طرف رُخ کریں۔
اپڈیٹ بعد میں دیتا ہوں۔
آپی میرے خیال میں بھی گڑبڑ ہے کوئیشمشاد بھائی ،آخری اسکین صفحہ کونسا ٹائپ ہوا ہے ؟ مجھے کچھ گڑبڑ لگ رہی ہے ۔ میں بھی چیک کرتی ہوں ۔
ایک دن اور دیکھ لیتے ہیں، تم بھی تھوڑا آرام کر لو جیسا کہ میں تین دن سے کر رہا ہوں۔
آپی میرے خیال میں بھی گڑبڑ ہے کوئی
کیونکہ آپ کہہ رہی تھیں کہ 400 اینڈ پلز پیجزز ہین
لیکن ابھی اس کے 249 تک ہوئے ہیں
جی میرا بھی یہی خیال ہے کیونکہ جو امیج فائل لاسٹ والی ہوئی ہے وہ 120 ہے اور اس کا اسکین لاسٹ پیج 249 ہے۔ لیکن یہ اس کے بعد والے لنکس کہاں ہیں۔ اس فائل میں نہیں ہیں۔۔ شاید اپ لوڈ کرنے پڑیں گے آپ کومقدس ، اس لحاظ سے تقریبا آدھی کتاب باقی ہو گی ۔
یہ سچ تو بتانا مشکل ہےاو گاڈ ، شکر ہے محب علوی نے دیکھ لیا بالآخر ،
اتنے دنوں سے یہی اذان دی جا رہی تھی کہ للہ دیکھ لیں یہ ٹائپ ہو چکے ہیں پر نہ جی ۔ محب علوی ، سچ سچ بتائیں آپ اول وقت میں نماز پڑھتے ہیں یا دیر سے