عظیم بیگ چغتائی کے افسانے

زین

لائبریرین
کتاب کے صفحات 88 اور 89 (اسکین کا 45) ٹائپ میں نہیں ہیں، شاید ٹائپ کرنے والی رکن کی نظر سے محو ہوگئے ہوں، میں کردوں گا ٹائپ یا فہیم سے کروا لوں گا
اور اس کے آگے کے یہ والے صفحات بھی مجھے ملے نہیں:

MirAzeem - 000046.gif 15-Jun-2011 03:55 589K Zulqarnain
MirAzeem - 000047.gif 15-Jun-2011 04:11 643K Zulqarnain
MirAzeem - 000048.gif 15-Jun-2011 04:13 594K Zulqarnain
MirAzeem - 000049.gif 15-Jun-2011 04:15 626K Zulqarnain
MirAzeem - 000050.gif 15-Jun-2011 04:17 590K Zulqarnain
امین بھائی۔ 45 نمبر صفحہ میرے ذمے ہے ، کل پوسٹ کردوں گا۔
 

محمد امین

لائبریرین

شمشاد بھائی یہ تو ذیشان بھائی کا تھریڈ ہے، جبکہ وہ صفحات ذوالقرنین بھائی کے تھے، میں دیکھتا ہوں، میں اور فہیم مل کر رہ جانے والے صفحات ٹائپ کر لیں گے، نو وریز :)
امین بھائی۔ 45 نمبر صفحہ میرے ذمے ہے ، کل پوسٹ کردوں گا۔
زین :) کوئی مسئلہ نہیں میرے بھائی ۔۔ تم مصروف ہوتے ہو :) میں نے کہا نا ہوجائے گا فکر نَوٹ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اوکے :) اللہ تم کو جزا دے۔۔ مگر آرام سے کرنا، نیند و آرام میں خلل نہ آئے۔ :) (y)

الٰہی خیر ، زین بھیا کیا نیند میں لکھیں گے :happy:

ویسے امین بھائی ، آپ بہت کئیرنگ ہیں ناں ، مجھے اتنی اچھی لگی یہ بات آپ کا زین بھائی کے لیے اس طرح لکھنا ۔
 

محمد امین

لائبریرین
الٰہی خیر ، زین بھیا کیا نیند میں لکھیں گے :happy:

ویسے امین بھائی ، آپ بہت کئیرنگ ہیں ناں ، مجھے اتنی اچھی لگی یہ بات آپ کا زین بھائی کے لیے اس طرح لکھنا ۔

اجی ہم کہاں کئیرنگ :) ۔۔ ہم تو بہت گناہ گار سے انسان ہیں ۔۔۔ "اپنے بھی خفا مجھ سے بیگانے بھی نا خوش ۔۔۔۔" :) :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
اپسسس سوری
آئی واز ناٹ اسپوز ٹو لاف

مقدس ، ہم سب لائبریری میں ایسے ہی ہلکے پھلکے موڈ میں کام کرتے آئے ہیں اور اب آپ بھی ٹیم میں شامل ہیں ، یہاں ہم برا نہیں مناتے ایک دوسرے کی بات کا ، سو آپ بھی اپنے آپ کو الگ کبھی محسوس نہیں کرنا ۔
 
Top