عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

کاشفی

محفلین
46-2.jpg
 

متلاشی

محفلین
پرویز مشرف جیسا (---مدون کیا گیا--) اور ظالم انسان آج تک کسی نے نہیں دیکھا۔۔۔ اس کو سید کہنا تو کجا۔۔۔ انسان کہنے میں بھی عار محسوس ہوتی ہے ۔۔۔۔۔آپ ہسٹری کی کوئی کتاب اُٹھا کر دیکھ لیں اس میں آپ فرعون کا ذکر بھی ملے گا، نمرود کا ذکر بھی ملے گا، ہلاکوخان کا ذکر بھی ملے گا، ہٹلر کا ذکر بھی ملے گا۔۔۔۔ مگر ان سب کا ظلم اگر ملا لیا جائے تو بھی پرویز کے اس ظلم سے سامنے ماند ہے جو اس نے پاکستان کے اندر 2 ہزار سے زائد طالبات کو شہید کر کے کیا۔۔۔۔۔۔اس سے بات سے قطع نظر کے اُن کا مطالبہ یا طریقہ ٹھیک تھا یہ نہیں۔۔۔ جنگوں کے بھی اپنے اصول ہوتے ہیں کسی بھی زخمی کو کچھ نہیں کہا جاتا۔۔۔۔ بوڑھوں، بچوں اور خواتین کو کچھ نہیں کہا جاتا۔۔۔۔۔۔مگر وہاں مشرف (--مدون کیا گیا) نے نہ صرف وہاں موجود زخمیوں تک کسی کہ نہیں پہنچنے دیا (جو ایڑیاں رگڑ رگڑ کر مر گئے) بلکہ مسجد پر چڑھائی کی۔۔۔اوروہاں قرآن مجید کی بے حرمتی کی۔۔۔ اگر کوئی عیسائی یا غیر مسلم قرآن کی بے حرمتی کرے تو ہم آوازِ احتجاج بلند کرتے ہیں ۔۔۔ مگر یہاں ہزاروں قرآنِ مجید کے نسخوں کو مسجد کے ملبے تلے دبا دیا گیا۔۔۔اور پھر وہ ملبہ اُٹھا کر گندے نالوں میں بہا دیا گیا۔۔۔لیکن کسی کی غیرت نہ جاگی۔۔۔۔کسی نے احتجاج نہ کیا۔۔۔۔!
اس کے علاوہ ہزاروں مسلمان نوجوانوں کو پکڑ پکڑ اپنے مرشد امریکہ کو ڈالروں کی خاطر بیچا۔۔۔ جن میں ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے ، ملا عبد السلام ضعیف اور اس کے علاوہ سیکڑوں لوگ شامل ہیں۔۔۔۔۔!
کبھی وقت ملا تو یہاں مشرف کا اصل چہرہ بے نقاب کروں گا۔۔۔ انشاء اللہ۔۔!
 

کاشفی

محفلین
غیر مہذب الفاظ گفتگو میں استعمال کئے گئے ہیں۔۔لعنت وغیرہ ۔ برائے مہربانی اس طرح کے الفاظ کو ہذف کردیں۔باقی جو کہنا ہے کہیں۔۔ شکریہ!
انتظامیہ سے گذارش ہے۔۔
 
Top