Cultist لوگ یہی کام تو کرتے ہیںبھلا ایک شخص کی ان گنت تصاویر لگانے کا کیا مطلب ہے ؟
یعنی شیطان جتنی عمر عطا ہو؟اللہ رب العزت پرویز مشرف سید صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔اور دین اور دنیا دونوں میں کامیاب و کامران کرے۔ آمین ثم آمین
آپ کی کتنی عمر ہے ماشاء اللہ سے؟یعنی شیطان جتنی عمر عطا ہو؟