فرخ
محفلین
واہ انیس صاحب
آپ کو چینی حاصل کرنے کے لوگ لمبی لمبی لائنوںمیں لگے نظر نہیں آئے؟ کیا وہ آرام سے خرید رہے ہیں؟ آپ نے تو بہت مزے سے ان مشرف کے چاہنے والوں پر پردے ڈال دئے جن کے خلاف سپریم کورٹ نے چینی کی اچانک اور بلاوجہ قیمت کے چڑھانے پر از خود ایکشن لے لیا تھا اور جو ابھی تک سپریم کورٹ کے فیصلے خلاف بدمعاشعانہ حرکات کرتے نظر آتے ہیں۔
نواز شریف سے مشرف کے دور تک جو ڈالر کی قیمت میںاضافہ ہوا اور روپیہ اتنا نیچے چلا گیا، وہ کوئی کھیل نہیںہوا، بلکہ اسی مشرف کے دور میں سب تماشہ ہوا تھا۔ آپ نے بہت اطمینان سے یہ کہانی یوں بیان کر دی کہ جیسے یہ کوئی مسئلہ ہی نہیں۔
کچھ خبر ہے کہ اس طرح ڈالر کے چڑھنے سے مزید کتنے لوگ بے روزگار ہوئے اور غربت میں کتنا اضافہ ہوا؟ ذرا مشرف کے دور میں ہونے والے ان واقعات پر نظر ڈالیں پھر پتا چلے گا۔

ارے صاحب ان دونوں حضرات کے دور میں تو راشن ڈپو تھے ۔ اور میرے والد بتاتے تھے کہ ایوب خان کے دور میں چینی صرف چھ آنے منہگی ہوئی تھی تو لوگ روڈ پر نکل آئے تھے آج لوگ 70 روپے بھی آرام سے خرید رہے ہیں ۔ اور بات تھی تناسب کی ایوب خان اور ضیا الحق کے دور گزرے ایک زمانہ ہوگیا مگر مشرف کا دور تو کل کی بات ہے کہاں 28 روپے کہاں 70 روپے۔ اور چینی کی تو ایک مثال تھی اب ہر ایک چیز کا موازنہ 2007 سے کر کے دیکھ لیں۔ 2007 کا موازنہ 2000 سے کر کے دیکھ لیں آپ جب تناسب نکالیں گے منہگائی کا تو خود میری بات مانیں گے۔ جب نواز شریف صاحب گئے تھے اسواقت ڈالر کی قیمت پاکستانی روپے کے مقابلے میں کتنی تھی جب مشرف صاحب گئے تو کتنی تھی اور اب صرف ڈیڑھ سال بعد کتنی ہے۔ مجھکو اچھی طرح یاد ہے میں جب 1998 میں جاپان گیا تھا تو ایک روپے میں 3 ین آتے تھے اب صرف 2 پیسے کا فرق ہے۔ میں مانتا ہوں منہگائی رونا ہر دور میں رہا اور چیزیں ایک تناسب کے لحاظ سے ہمیشہ مہنگی ہی ہوتی رہی ہیں مگر مشرف کے جانے کے بعد تو جیسے طوفان ہی آگیا ہے۔