عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید
کاشفی محفلین اکتوبر 27، 2009 #7 arifkarim نے کہا: عظیم لیڈر اپنے ملک سے باہر انڈے نہیں دیتے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
ف فرحان دانش محفلین اکتوبر 28، 2009 #16 ایسے تھے ہمارے قائد [ame="http://www.youtube.com/watch?v=G97ApBYZtvQ"]YouTube - Jinnah The Great پاکستان زنده باد ...پاکستان زنده باد[/ame]
ایسے تھے ہمارے قائد [ame="http://www.youtube.com/watch?v=G97ApBYZtvQ"]YouTube - Jinnah The Great پاکستان زنده باد ...پاکستان زنده باد[/ame]
ن نگینہ محفلین اکتوبر 28، 2009 #17 عظیم لیڈر پرویز مشرف جس آئین کے تحفظ کے لیے حلف اٹھایا اسے کئی بار توڑا
Fari محفلین اکتوبر 28، 2009 #18 پاکستان میں پیارے قائد کے بعد کوئ عظیم کہلانے کے لائق نہیں ہے- گھر کی قدر گھر بنانے والے سے پوچھئے-