لیکن اس نے تو مچھلی کھائی تھیمطلب جب تک وہ دھوکہ نہ کھاتا عقل نہیں آنی تھی...lolllll
ایک ہی بات ہوئی نہ بھائی...لیکن اس نے تو مچھلی کھائی تھی
ایک ہی بات ہوئی نہ بھائی...
کون سی ایڈ ایجسنی میں ہو آپ ؟ کاپی رائٹرکون ہےیعنی کہ،
دور نہ جائیں، پہلے آئیں، پہلے پائیں
مچھلی کے مزے کا دھوکہ کھائیں
دھوکہ مچھلی زندہ باد
ہم تو فری لانسر ہیںکون سی ایڈ ایجسنی میں ہو آپ ؟ کاپی رائٹرکون ہے
ہم تو فری لانسر ہیں
جو چاہے ہماری خدمات حاصل کرسکتا ہے
بالکل،تبھی کاپی رائٹنگ میں بھی دخل ہے
دھوکہ کھانے سے تو تجربہ آتا ہے
اور اگر دھوکہ محبت میں ہو
تو انسان شاعر بن جاتا ہے
کیوں بلال بھائی ٹھیک کہا نہ
بالکل درست فرمایا آپ نے،
اپنے پنجاب گورنمنٹ میں موجود شعیب صاحب بھی کہتے ہیں کہ
زندگی بکھرتی ہے، شاعری نکھرتی ہے
دلبروں کی گلیوں میں، دل لگی کے کاموں میں
اور دل بروں کی گلیوں میں سوائے دھوکے کے اور کیا ہوتا ہے!
پیار کی عینک لگا کر دیکھیں
دل بروں کی گلیوں میں صرف دھوکے ہی نہیں کتنی بہاریں بھی ہیں
کتنے ہی رنگ بکھرے پڑے ہیں کتنی ہی خوشبوئیں پھیلی پڑی ہیں
اک خوشگوار سا احساس بھی ہے ایسا جو روح تک کو سرشار کردیتا ہے
زندگی کتنی حسین معلوم ہوتی ہے ان گلیوں میں
اور۔۔۔ ۔
اور شاید فہیم صاحب بہک گئے ہیں جو پتہ نہیں کیا کیا اول فول بولے جارہے ہیں
کبھی کبھی بہک جانا بھی چلتا ہےشاید نہیں، واقعی بہک گئے ہیں۔
کبھی کبھی بہک جانا بھی چلتا ہے
لیکن کسی بات کو دل کا روگ بنالینا
یہ نہیں چلے گا میرے دوست
ڈسپلے پک دیکھ کر تو لگتا ہے کہتو میں نے کب کسی بات کا روگ دل کو لگایا ہے، وہ تو ایک دوست ویسے ہی عادت ہے۔
ویسے میری شکل دیکھ کے آپ کو ایسا لگتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی اکتائے ہوئے ہیں۔بالکل درست فرمایا آپ نے،
اپنے پنجاب گورنمنٹ میں موجود شعیب صاحب بھی کہتے ہیں کہ
زندگی بکھرتی ہے، شاعری نکھرتی ہے
دلبروں کی گلیوں میں، دل لگی کے کاموں میں
اور دل بروں کی گلیوں میں سوائے دھوکے کے اور کیا ہوتا ہے!
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی اکتائے ہوئے ہیںلگتا ہے کچھ زیادہ ہی اکتائے ہوئے ہیں۔
لگتا ہے کچھ زیادہ ہی اکتائے ہوئے ہیں
موصوف محبت میں دھوکہ کھائے ہوئے ہیں
آداب عرض ہے۔
میرے خیال میں تو ابھی وہ اس دریا میں کودے ہی نہیں۔
ڈسپلے پک دیکھ کر تو لگتا ہے کہ
تصویر لینے والا اسمائیل پلیز کہنا بھول گیا تھا