علامہ دہشتناک مکمل

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
بہت خوب۔ جس جس نے اس کتاب میں حصہ ڈالا۔ سب کو بہت مبارک۔ :)

شگفتہ، آپ کا طریقہ کامیاب رہا ہے۔ آپ کو خصوصی مبارک۔ میرا خیال ہے آئندہ بھی ایسا ہی ہونا چاہیے۔:grin:
 

الف عین

لائبریرین
واوین کا ایک سادہ حل محض یہ ہے کہ ورڈ میں وہی فائنڈ کریں اور اسی سے رپلیس کریں۔۔ یہ محض کاپی پیسٹ کرنے میں واوین الٹ جاتے ہیں۔ درست تین حل تو Lrm وغیرہ کا ہوگا، لیکن میں بھی اس جھمیلے میں نہیں پڑتا۔ یوں بھی سارے لیٹن کیریکٹرس اگر آخری سطرمیں ہوں تو اسی طرح سطر کے شروع میں آ جاتے ہیں۔
یہاں سے بھی یہ متن کاپی پیسٹ کر کے ورڈ ممیں لے جائیں تو پھر سے وہی مشکل ہوگی۔
 
باقی لیٹین کیریکٹرس والی جو بات آپ نے کہی ہے وہ سو فیصد درست ہے۔ اس میں مجھے کوئی کلام نہیں۔

ویسے سمپل فائنڈ اینڈ ریپلیس اس لئے نہیں کیا جا سکتا تھا کیوں کہ کئی مقامات پر لوگوں نے میرا کنوینشن فالو کیا تھا کئی مقامات پر آپ کا۔ بہر کیف کیا کیا کرنا پڑا ہے مجھے اس کے لئے یہ ایک سبق آموز تجربہ رہا۔ میں اسے ضرور شئیر کروں گا کسی وقت انشاء اللہ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
باقی لیٹین کیریکٹرس والی جو بات آپ نے کہی ہے وہ سو فیصد درست ہے۔ اس میں مجھے کوئی کلام نہیں۔

ویسے سمپل فائنڈ اینڈ ریپلیس اس لئے نہیں کیا جا سکتا تھا کیوں کہ کئی مقامات پر لوگوں نے میرا کنوینشن فالو کیا تھا کئی مقامات پر آپ کا۔ بہر کیف کیا کیا کرنا پڑا ہے مجھے اس کے لئے یہ ایک سبق آموز تجربہ رہا۔ میں اسے ضرور شئیر کروں گا کسی وقت انشاء اللہ۔

سعود بھائی ، ضرور شیئر کیجیے گا ، میں جو ٹیوٹوریل لکھ رہی ہوں اس میں آپ کے بیان کیے ہوئے تیکنیکی امور اور حوالہ شامل کر دوں گی ۔ شکریہ
 
میں بھی ”اسے“ ہی درست سمجھتی رہی ہوں ، “یہ” کیسے درست ہے ، اس بارے میں بتائیں پلیز ۔

اپیا آپ کی بات کو نستعلیق میں کر دیا ہے آپ فرق خود ملاحظہ فرما لیں یا مزید وضاحت درکار ہو تو یونیکوڈ چارٹ میں ان کیریکٹرس کی تفصیل دیکھیں۔ :)

پاک نستعلیق تو آپ کے مشین پر نصب ہے ناں؟
 
اپیا میں تو ان کاموں کے لئے "چاچو ٹائپنگ ہیلپر" استعمال کرتا ہوں۔ :)

اور سوال کون سا مشکل تھا اپیا؟ میں نے تو پاک نستعلیق فانٹ کے بارے میں پوچھا تھا کہ وہ انسٹال ہے آپ کے سسٹم پر یا نہیں؟

اگر انسٹال ہوگا تو آپ کو اس دھاگے کے ابتدائی 12-13 پوسٹ جو کہ ناول کے متن ہیں وہ سب نستعلیق فانٹ میں دکھتے ہونگے۔ یعنی کسی حد تک انپیج میں لکھے ہوئے متن جیسے۔ اگر ایسا نہ ہو تو آپ اس فانٹ کو انسٹال کر سکتی ہیں میں روابط فراہم کر دوں گا۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سعود بھائی ، فونٹ کے بارے میں در اصل میری دلچسپی نہیں رہی ہے اور علم نہ ہونے کے برابر ہے۔ میں بس تحریر کر دیتی ہوں جو بھی فونٹ ہو ۔ اچھا یہ جو آپ نے ذکر کیا تو مجھے دیکھیں اس طرح نظر آ رہا ہے ۔ اسی سے مراد ہے آپ کی ؟


2q8q7hl.jpg


 
اوہ اپیا! :eek: :confused:

پاک نستعلیق مین یہ قوسین یکسر الٹے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ دونوں میں سے کسی ایک فانٹ کی دقت ہے اس میں گلف کو ٹھیک سے میپ نہیں کیا گیا۔ میں اس میں مزید تحقیق کرکے مزید بتا سکوں گا کہ درست کون سا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top