سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
سعود بھائی آپ نے تو میری خوشی بڑھا دی آج ، مجھے بہت خوشی ہو رہی ہے سب دیکھ کر !
نہیں چاچو اصل میں آپ صحیح اسے ”سمجھتے“ ہیں۔
جبکہ صحیح “یہ” ہے۔
باقی لیٹین کیریکٹرس والی جو بات آپ نے کہی ہے وہ سو فیصد درست ہے۔ اس میں مجھے کوئی کلام نہیں۔
ویسے سمپل فائنڈ اینڈ ریپلیس اس لئے نہیں کیا جا سکتا تھا کیوں کہ کئی مقامات پر لوگوں نے میرا کنوینشن فالو کیا تھا کئی مقامات پر آپ کا۔ بہر کیف کیا کیا کرنا پڑا ہے مجھے اس کے لئے یہ ایک سبق آموز تجربہ رہا۔ میں اسے ضرور شئیر کروں گا کسی وقت انشاء اللہ۔