لاريب اخلاص
لائبریرین
ایکسل کے فارمولے ادھر یاد کیے اگلے ہی لمحے اِدھر اُدھر ہو گئے ٹیسٹ میں تو شاندار پوزیشن آئی لیکن پھر اسی شان سے بھول گئے فارمولے
اسکی شیٹ مل سکتی ہے ، براہ کرم
اسی لڑی میں ہمارا جواب ملاحظہ فرمائیے!اسکی شیٹ مل سکتی ہے ، براہ کرم
لیجیے ہماری گوگل ڈرائیو کا لنک حاضر ہے۔
ماشاءاللہ خلیل بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا۔اسی لڑی میں ہمارا جواب ملاحظہ فرمائیے!
بھائی ہمارا کام نہیں، کسی اور کی محنت ہے۔ ہم تو صرف آگے پہنچانے والے ہیں۔ماشاءاللہ خلیل بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا۔
اک ذرا افعال کی امر غائب اور مفاعلہ کی امر حاضر دیکھ لیجیے۔ غلطیاں رہ گئی ہیں۔
اسی لڑی میں ہمارا مراسلہ نمبر 35 ملاحظہ فرمائیے۔سید محمد طلحہ صاحب سے درخواست ہے کہ مجھے بھی یہ چارٹ چاھئے، میری ای میل آئی ڈی یہ ہے [ای میل حذف کی گئی]
لیجیے ہماری گوگل ڈرائیو کا لنک حاضر ہے۔
ڈاؤنلوڈ ہو سکتی ہے۔ پھر پرنٹ کروا لیں۔حضرت مجھے پرنٹ نکلوانی ہے، گوگل ڈرائیو سے تو پرنٹ نہیں سکتی نا
ایڈیٹنگ بھی کرسکتے ہیں۔حضرت مجھے پرنٹ نکلوانی ہے، گوگل ڈرائیو سے تو پرنٹ نہیں سکتی نا
ماشاءاللہ خلیل بھائی آپ نے بہت اچھا کام کیا۔
اک ذرا افعال کی امر غائب اور مفاعلہ کی امر حاضر دیکھ لیجیے۔ غلطیاں رہ گئی ہیں۔
ماشاء اللہ بہت خوب محنت کی ہے۔ جزاکم اللہ خیرا۔
اللہ کرے کوئی صاحب آپ کی آرزو پوری کردے اور ایکسل فارمولا یا سوفٹ وئیر بنادے یا بناہوا ہو تو نشان دہی کردے۔
کچھ وضاحتیں:
1۔ اسمائے مشتقہ کے صیغوں کی تذکیر و تانیث چونکہ ماقبل حصے کے مطابق نہیں ہے اس لیے ان کے اور افعال کے درمیانی خط کو مزید واضح کردیں۔
2۔ ماضی قریب کے ترجمے میں ”ابھی“ کے بجائے ”ہے“ زیادہ بہتر ہے۔
3۔ ماضی تمنائی کے ترجمے میں ”کاش“ کے بعد ”کہ“ نہیں بلکہ ”کے“ لکھیں۔
4۔ امر کے ترجمے میں اگر لفظ ”چاہے“ لکھا ہے تو اسے ”چاہیے“ ہونا چاہیے۔
5۔ فعل تعجب کے لیے ”فعُل“ اور ”یافعلت“ صرف کتب صرف میں دیکھے اور پڑھے ہیں، کسی کتاب میں اگر دیکھے ہوں تو ضرور بتائیے گا۔
اوپر گوگل ڈرائیو کا لنک موجود ہے۔ اس سے ایکسل شیٹ ڈاؤنلوڈ کر لیں اور ذاتی معلومات ڈالنے سے گریز کریں۔لیجیے ہماری گوگل ڈرائیو کا لنک حاضر ہے۔
السلام علیکم یہ فارمولہ مجھے بھی مطلوب ہے مل سکتا ہے؟
ای میل حاضرِ خدمت ہے مجھے بھی یہ فائل میل کردیجیے۔ جزاک اللہ خیرا:اپناای میل بھیج دیں۔
بہت ہی خوب جناب بہت ہی فائدہ اور لطف آیا اللہم زد فزد دل سے دعائیں نکلیں۔جن بھائیوں نے پسند کیا انکا شکریہ اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔
ابھی اسپر مذید کام کر رہا ہوں جیسے جیسے ڈویلپمنٹ ہوتی جائے گی پیش کرتا جاؤنگا۔ فلحال فعل نہی کی گردان بنا رہا ہوں