نبیل
تکنیکی معاون
اگر آپ کو علوی نستعلیق فونٹ کے استعمال کے دوران کہیں الفاظ غلط جڑتے نظر آ رہے ہوں تو یہ غالباً فونٹ کے اندر لک اپس میں کسی غلطی کے باعث ہے۔ اس تھریڈکا مقصد علوی نستعلیق میں کسی ایسے ممکنہ لک اپس کے بگ اکٹھے کرنا ہے تاکہ انہیں درست کیا جا سکے۔ زیڈ این ایف اس سلسلے میں ایک غلطی کی نشاندہی کر چکے ہیں کہ ط ع ا م ٹائپ کرنے پر بعام لکھا جاتا ہے۔