علوی امجد
محفلین
معراجیہ
علوی نستعلیق میں:
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]معراجیہ[/font]
ٹھیک کردیا گیا ہے۔ اگلے ورژن مٰیں یہ غلطی نہیں نظر آئے گی۔ شکریہ
معراجیہ
علوی نستعلیق میں:
[font="alvi Nastaleeq V1.0.0"]معراجیہ[/font]
* +ئے اس طرح کے ممکنہ ترسیموں کی ایک لسٹ مل جائے تو شائد ٹھیک کرنے میں آسانی ہو۔
ان پیج کو اکٹھا ملا کر لکھا ۔۔۔۔یعنی۔۔انپیج۔۔۔تو ۔پ۔اور۔ی۔ کے نقطے آپس میں مل جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ان الفاظ کو اگر یوں املا کیا جائے
ل ئ ے ۔۔۔۔۔ ج ئ ے وغیرہ تو یہ ٹھیک آتے ہیں اور معروف طریقگ بھی یہی ہے تاہم کچھ لوگ اس طرح بھی لکھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لئے جئے وغیرہ
معروف طریقہ کے مطابق یہ الفاظ ٹھیک ظاہر ہو رہے ہیں یہ دیکھئے
جئے پئے کئے لئے
تاہم دوسرے طریقہ سے بھی اگر لک اپ لکھ دیے جائیں تو یہ اور بھی بہتر ہوگا
امجد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔معذرت کے ساتھ۔۔۔۔۔۔۔آپ نے توخود ہی یہ صفحہ اسی مقصد کے لئے بنایا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تا کہ علوی فونٹ کو کامل کر دیا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن اب؟؟؟؟
ہمارا ووٹ بھی چوتھے کو جاتا ہے امجد بھیا۔کوما کونسا بہتر ہے
ہمارا ووٹ بھی چوتھے کو جاتا ہے امجد بھیا۔
لفظ " ل ع ن ۃ" علوی نستعلیق میں "لعنۃ" لکھا جا رہا ہے