Raheel Anjum
محفلین
علوی بھائی! آپ کی کاوشیں انتہائی شاندار ہیں۔ کسی کی تنقید سے دلبرداشتہ نہ ہوں۔ آپ کے دونوں فانٹ لاجواب ہیں۔ اللہ آپ کو اسے طرح اردو کی خدمت کرنے کی توفیق عطا کرے۔
دونوںفانٹ اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔ علوی نستعلیق اپ ڈیٹ ہوکر اسی نام سے ہے۔ جبکہ نئے والے فانٹ کو علوی لاہوری نستعلیق کا نام دے کر اس ربط پر اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ جس کا ربط ذیل میں ہے۔
http://www.urdushare.net/alvi/alvilahorinastaleeq_shipped.zip
امجد یہ لنک کام نہیں کر رہا ہے۔ اسے چیک کر لیں۔
کیا خیال ہے، لاہوری نستعلیق کے اعتبار سے فورم میں ایک الگ سٹائل نہ شامل کر لیا جائے؟
یہاں (کراچی میں) تو ڈاؤن لوڈ ربط بخوبی کام کر رہا ہے۔ میں نے ڈاؤن لوڈ بھی کر لیا ہے۔
اللہ نہ کرے مجھے کیوں ڈانٹ پڑے گی بھائی! میں تو وہاں منتظم ہوں یعنی ڈانٹنے والوں میں شامل ہوتا ہوںیہ آپکے موڈ کو کیا ہوگیا، شامل؟
کیا وکی پیڈیا پر پھر ڈانٹ پڑی ہے
اللہ نہ کرے مجھے کیوں ڈانٹ پڑے گی بھائی! میں تو وہاں منتظم ہوں یعنی ڈانٹنے والوں میں شامل ہوتا ہوں
بس کراچی کے حالات کا کچھ اثر ہے۔
لنک کام نہیں کر رہا ؟دونوںفانٹ اپ لوڈ کردیئے گئے ہیں۔ علوی نستعلیق اپ ڈیٹ ہوکر اسی نام سے ہے۔ جبکہ نئے والے فانٹ کو علوی لاہوری نستعلیق کا نام دے کر اس ربط پر اپ لوڈ کردیا گیا ہے۔ جس کا ربط ذیل میں ہے۔
http://www.urdushare.net/alvi/alvilahorinastaleeq_shipped.zip