arifkarim
معطل
الحمد للہ، آج 2 نونمبر 2008کو ہمیں ایک مکمل لگیچر بیسڈ نوری نستعلیق میسر آگیا۔
اس تھریڈ میں ہم اس فانٹ کی ابتدائی ٹیسٹنگ کریں گے اور اسکو پرانے کمپوزنگ پروگرامز جیسے ان پیج سے موازنہ کریںگے۔۔۔۔
باقی دوست بھی اپنے اپنے پلیٹ فارمز پر استعمال ہونے والے ٹیکسٹ پراسیسرز مثلا اوپن آفس وغیرہ کے ٹیسٹس یہاں پوسٹ کریں۔۔۔۔
چلیں بسم اللہ کرتے ہیں ورڈ 2007:
ورڈ 2007 میں اردو کی املاء کی پڑتال کے علاوہ تصاویر اور متن کو اچھی طرح انٹر ایکٹیو کیا جا سکتا ہے۔
اوپن ٹائپ کرننگ کے حساب سے کمزور ہے، اسلئے اسے پروگرام میں مینولی ٹھیک کرنا ہوگا