چاچا چاچی سے ملنے جا رہی ہے، کیا پتہ وہ ہمیشہ کے لیے وہیں روک لیں۔
شمشاد لائبریرین اپریل 19، 2009 #61 چاچا چاچی سے ملنے جا رہی ہے، کیا پتہ وہ ہمیشہ کے لیے وہیں روک لیں۔
زینب محفلین اپریل 20، 2009 #62 علی ذاکر نے کہا: شمشاد بھائ کیا خیال ہے کوئ پارٹی پورٹی کا بندوبست کریں ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے جانے کیخوشی میں پارٹی شمشاد نے کہا: الوداعی پارٹی کر کے پیسے ہی ضائع کرنے ہیں۔ ویسے جانا کب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیائںکیوں ضائع کیوںپا جی علی ذاکر نے کہا: الوداعی پارٹی کیا ہمیشہ کے لیئے جا رہی ہے ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو یہی چاہتے ہو جو جاوں تو مڑ کے آؤں ای نہ
علی ذاکر نے کہا: شمشاد بھائ کیا خیال ہے کوئ پارٹی پورٹی کا بندوبست کریں ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے جانے کیخوشی میں پارٹی شمشاد نے کہا: الوداعی پارٹی کر کے پیسے ہی ضائع کرنے ہیں۔ ویسے جانا کب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہیائںکیوں ضائع کیوںپا جی علی ذاکر نے کہا: الوداعی پارٹی کیا ہمیشہ کے لیئے جا رہی ہے ؟ مع السلام مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ تو یہی چاہتے ہو جو جاوں تو مڑ کے آؤں ای نہ
شمشاد لائبریرین اپریل 20، 2009 #63 ارے نہیں پاغل، ان کے کہنے کا مطلب ہے میکے سے جانے کی خوشی میں الوداعی پارٹی۔
علی ذاکر محفلین اپریل 20، 2009 #64 زینب نے کہا: میرے جانے کیخوشی میں پارٹی وہ تمہارے لیئے تو نہیں ہے وہ تو ہمارے لیئے ہے ! ہیائںکیوں ضائع کیوںپا جی آپ تو یہی چاہتے ہو جو جاوں تو مڑ کے آؤں ای نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں میں نے کون سا تمہیں ادھار دینا ہے ! مع السلام
زینب نے کہا: میرے جانے کیخوشی میں پارٹی وہ تمہارے لیئے تو نہیں ہے وہ تو ہمارے لیئے ہے ! ہیائںکیوں ضائع کیوںپا جی آپ تو یہی چاہتے ہو جو جاوں تو مڑ کے آؤں ای نہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کیوں میں نے کون سا تمہیں ادھار دینا ہے ! مع السلام