علی نستعلیق فونٹ

متلاشی

محفلین
اچھا فونٹ ہے ۔ عارف انجم صاحب نے اس کے بارے میں کافی عرصہ پہلے بتایا تھا۔ بلکہ اب وہ ایک لاہوری نستعلیق کا فونٹ بھی بنانے جا رہے ہیں ۔
 
arifkarim

معطل
اس فونٹ کے ڈیزائنر عارف انجم صاحب بتا رہے تھے کہ اس کی خطاطی از سر نو ممبئی کے کاتب عثمان علی جونپوری مرحوم نے کی تھی. نوری نستعلیق اور اس میں کافی فرق ہے. جب بڑے سائز میں دونوں کا تقابل کریں گے تب فرق ظاہر ہوگا. وہ بھی علی نستعلیق لگیچر والے سے موازنہ کرنے پر۔ یہ تو 2013 کا کیریکٹر بیسڈ ہے۔
کشیدہ بہر حال نوری نستعلیق سے مختلف ہے۔ یہ تو کنفرمڈ ہے
 
فاتح

لائبریرین
جمیل نوری نستعلیق اور علی نستعلیق کے حروف کا موازنہ
جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے
علی نستعلیق سرخ رنگ میں اوپر
noori-ali-huroof.png~original
 
فاتح

لائبریرین
ٹرانسپیرنسی لگا کر اوپر نیچے رکھا جاتا تب درست موازنہ ہوتا.
جی بجا فرمایا
لیکن اب بھی کافی حد تک موازنہ ہو رہا ہے اور اسی موازنے کی بنیاد پر کہہ سکتا ہوں کہ نوری نستعلیق میں بہتری لائی گئی ہے اور کمال کی خوبصورتی ہے علی نستعلیق کی خطاطی میں۔
علاوہ ازیں کورل میں علی نستعلیق کی اشکال کو زوم کرتا چلا گیا اور آخری حد پر جا کر بھی اس کے حروف کی گولائیاں اور کنارے متاثر نہیں ہوئے۔
علاوہ ازیں مکمل اوپر تلے رکھنے کے لیے ہر حرف کو الگ الگ رکھنا پڑ رہا تھا اور کاہلی کے باعث یہ کرنا دشوار لگا۔ :)
 
آخری تدوین:

فاتح

لائبریرین
ٹرانسپیرنسی لگا کر اوپر نیچے رکھا جاتا تب درست موازنہ ہوتا.
لیجیے عزیزم، آپ کے حکم پر اس طویل راستے سے بھی گزر گئے۔۔۔ اور یہ نمونے حاضر ہیں۔ اوپر علی نستعلیق سرخ سیمی ٹرانسپیرنٹ میں ہے اور جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے:
noori-ali-1.png~original

noori-ali-12.png~original

noori-ali-13.png~original

noori-ali-14.png~original

noori-ali-15.png~original

noori-ali-16.png~original
 
کچھ شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی ایتھکس ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہ
 
لیجیے عزیزم، آپ کے حکم پر اس طویل راستے سے بھی گزر گئے۔۔۔ اور یہ نمونے حاضر ہیں۔ اوپر علی نستعلیق سرخ سیمی ٹرانسپیرنٹ میں ہے اور جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے:
noori-ali-1.png~original

noori-ali-12.png~original

noori-ali-13.png~original

noori-ali-14.png~original

noori-ali-15.png~original

noori-ali-16.png~original
کیوں شرمندہ کرتے ہیں فاتح صاحب. ہم تو آپ کو حکم دینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے.
بہر حال اب موازنہ مکمل طور پر ہوا ہے. علی نستعلیق گرافکلی بہت مضبوط ہے. آؤٹ لائنز میں کہیں بھی لوچ یا فالتو نوڈز نہیں ہیں. یہ گرافک ڈیزائنر کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.
 
16992528_1400047576718350_3036590482935396466_o.jpg

یہ لیں۔ موازنہ کریں۔ اوپر والا ٹرانسپیرنسی والا فیروزی رنگ کا علی نستعلیق ہے جبکہ سرخ رنگ والا نوری نستعلیق ہے۔ نقاط وغیرہ کی سیٹنگ کی ہے۔ بلا شبہ علی نستعلیق نوری کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، جبکہ یہ کیریکٹر بیسڈ ہے۔ ہو سکتا ہے لگیچر والا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو۔
 
تھری ڈی ریڈ سیان گلاسز سے تھری ڈی دکھ رہا ہے۔۔۔۔:)
 
فاتح

لائبریرین
کیوں شرمندہ کرتے ہیں فاتح بہر حال اب موازنہ مکمل طور پر ہوا ہے. علی نستعلیق گرافکلی بہت مضبوط ہے. آؤٹ لائنز میں کہیں بھی لوچ یا فالتو نوڈز نہیں ہیں. یہ گرافک ڈیزائنر کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.
جی بالکل علی نستعلیق کافی بہتر ہے کیونکہ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی رہی سہی اغلاط کو ہی درست کیا گیا ہے۔
 
فاتح

لائبریرین
16992528_1400047576718350_3036590482935396466_o.jpg

یہ لیں۔ موازنہ کریں۔ اوپر والا ٹرانسپیرنسی والا فیروزی رنگ کا علی نستعلیق ہے جبکہ سرخ رنگ والا نوری نستعلیق ہے۔ نقاط وغیرہ کی سیٹنگ کی ہے۔ بلا شبہ علی نستعلیق نوری کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، جبکہ یہ کیریکٹر بیسڈ ہے۔ ہو سکتا ہے لگیچر والا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو۔
اگر آپ گر، ہیں، شہ، مید، میں ، وغیرہ کی علی نستعلیق کی اشکال کا سائز تھوڑا سا کم کر دیتے اور نوری نستعلیق کے برابر کر دیتے تو موازنے میں مزید قریب تر لگتے۔
 
16992528_1400047576718350_3036590482935396466_o.jpg

یہ لیں۔ موازنہ کریں۔ اوپر والا ٹرانسپیرنسی والا فیروزی رنگ کا علی نستعلیق ہے جبکہ سرخ رنگ والا نوری نستعلیق ہے۔ نقاط وغیرہ کی سیٹنگ کی ہے۔ بلا شبہ علی نستعلیق نوری کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، جبکہ یہ کیریکٹر بیسڈ ہے۔ ہو سکتا ہے لگیچر والا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو۔
"ہیں" کے ہ اور "میں" کے میم میں فرق ظاہر ہے۔
 
Top