کشیدہ بہر حال نوری نستعلیق سے مختلف ہے۔ یہ تو کنفرمڈ ہےاس فونٹ کے ڈیزائنر عارف انجم صاحب بتا رہے تھے کہ اس کی خطاطی از سر نو ممبئی کے کاتب عثمان علی جونپوری مرحوم نے کی تھی. نوری نستعلیق اور اس میں کافی فرق ہے. جب بڑے سائز میں دونوں کا تقابل کریں گے تب فرق ظاہر ہوگا. وہ بھی علی نستعلیق لگیچر والے سے موازنہ کرنے پر۔ یہ تو 2013 کا کیریکٹر بیسڈ ہے۔
ٹرانسپیرنسی لگا کر اوپر نیچے رکھا جاتا تب درست موازنہ ہوتا.جمیل نوری نستعلیق اور علی نستعلیق کے حروف کا موازنہ
جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے
علی نستعلیق سرخ رنگ میں اوپر
جی بجا فرمایاٹرانسپیرنسی لگا کر اوپر نیچے رکھا جاتا تب درست موازنہ ہوتا.
لیجیے عزیزم، آپ کے حکم پر اس طویل راستے سے بھی گزر گئے۔۔۔ اور یہ نمونے حاضر ہیں۔ اوپر علی نستعلیق سرخ سیمی ٹرانسپیرنٹ میں ہے اور جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے:ٹرانسپیرنسی لگا کر اوپر نیچے رکھا جاتا تب درست موازنہ ہوتا.
کچھ شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے، کوئی ایتھکس ہوتی ہیں وغیرہ وغیرہلیجیے عزیزم، آپ کے حکم پر اس طویل راستے سے بھی گزر گئے۔۔۔ اور یہ نمونے حاضر ہیں۔ اوپر علی نستعلیق سرخ سیمی ٹرانسپیرنٹ میں ہے اور جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے:
کیوں شرمندہ کرتے ہیں فاتح صاحب. ہم تو آپ کو حکم دینے کا تصور بھی نہیں کر سکتے.لیجیے عزیزم، آپ کے حکم پر اس طویل راستے سے بھی گزر گئے۔۔۔ اور یہ نمونے حاضر ہیں۔ اوپر علی نستعلیق سرخ سیمی ٹرانسپیرنٹ میں ہے اور جمیل نوری نستعلیق سیاہ رنگ میں نیچے:
تھری ڈی ریڈ سیان گلاسز سے تھری ڈی دکھ رہا ہے۔۔۔۔
یہ لیں۔ موازنہ کریں۔ اوپر والا ٹرانسپیرنسی والا فیروزی رنگ کا علی نستعلیق ہے جبکہ سرخ رنگ والا نوری نستعلیق ہے۔ نقاط وغیرہ کی سیٹنگ کی ہے۔ بلا شبہ علی نستعلیق نوری کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، جبکہ یہ کیریکٹر بیسڈ ہے۔ ہو سکتا ہے لگیچر والا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو۔
جی بالکل علی نستعلیق کافی بہتر ہے کیونکہ جیسا کہ میں نے پہلے عرض کیا تھا کہ جمیل نوری نستعلیق کی رہی سہی اغلاط کو ہی درست کیا گیا ہے۔کیوں شرمندہ کرتے ہیں فاتح بہر حال اب موازنہ مکمل طور پر ہوا ہے. علی نستعلیق گرافکلی بہت مضبوط ہے. آؤٹ لائنز میں کہیں بھی لوچ یا فالتو نوڈز نہیں ہیں. یہ گرافک ڈیزائنر کی قابلیت کا منہ بولتا ثبوت ہے.
اگر آپ گر، ہیں، شہ، مید، میں ، وغیرہ کی علی نستعلیق کی اشکال کا سائز تھوڑا سا کم کر دیتے اور نوری نستعلیق کے برابر کر دیتے تو موازنے میں مزید قریب تر لگتے۔
یہ لیں۔ موازنہ کریں۔ اوپر والا ٹرانسپیرنسی والا فیروزی رنگ کا علی نستعلیق ہے جبکہ سرخ رنگ والا نوری نستعلیق ہے۔ نقاط وغیرہ کی سیٹنگ کی ہے۔ بلا شبہ علی نستعلیق نوری کے مقابلے میں بہت بہتر ہے، جبکہ یہ کیریکٹر بیسڈ ہے۔ ہو سکتا ہے لگیچر والا اس سے بھی زیادہ بہتر ہو۔
"ہیں" کے ہ اور "میں" کے میم میں فرق ظاہر ہے۔

فونٹ یہاں ہے ۔