آبی ٹوکول
محفلین
یاداشت کی یہ علامات تو کچھ اور بھی کہتی ہیں ۔۔
وسلام
طالوت بھائی نہ کریں وہ نہ ہو یہاں زینب بیبی جیسے عقلمندوں کی لائن لگ جائے ۔ ۔ ۔
یاداشت کی یہ علامات تو کچھ اور بھی کہتی ہیں ۔۔
وسلام
طالوت بھائی نہ کریں وہ نہ ہو یہاں زینب بیبی جیسے عقلمندوں کی لائن لگ جائے ۔ ۔ ۔
زینب ، میں تو تمہارے حق میں ہی بول رہا ہوں لیکن کوئی مان کے ہی نہیں دیتا۔ساجد بھائی یہ میرے حق میں بولے آپ یا میرے خلاف
مجھ جیسے عقلمندوں کی لائن۔۔۔۔۔۔ مشکل ہے میں ایک ہی نایاب پیس ہوں
اردو کے علاوہ بھی اور بہت سے محاذ ہیں ۔۔موصوف کمپیوٹر سائنس کے طالبعلم ہیں۔ دیکھتے ہیں مستقبل میں اردو کیلئے کتنا کام کرتے ہیں۔
زینب ، میں تو تمہارے حق میں ہی بول رہا ہوں لیکن کوئی مان کے ہی نہیں دیتا۔
ابھی ابھی مجھے ایک تجویز ملی ہے کہ "محفل کا پاگل خانہ" کے نام سے ایک دھاگہ کھولا جائے تو کیسا رہے گا؟ میں نے اس تضویز کا مثبت جواب دیا تو تضویز کنندہ نے اس پاگل خانے کی منتظم کے لئیے زینب کا نام پیش کیا۔ اب بھلا یہ کیسے ہو سکتا تھا کہ میں اپنی عقل مند بہن کو پاگلوں کی انچارج بنانے کی حمایت کرتا!! اس لئیے میں نے جواب دیا کہ نہیں زینب کا نام تو سرِ فہرست ہونا چاہئیے اور پھر تم نے بھی تو کہا ہے کہ لائن تم سے شروع ہوا کرتی ہے لہذا میری بات مانتے ہوئے انہوں نے اپنےپاگل خانے کے مندرج مریضوں کی کتاب (رجسٹر) میں پہلا نام زینب کا لکھ دیا ہے۔
زینب ، کیا ابھی بھی تم کو شک ہے کہ میں تمہارے خلاف بولتا ہوں۔؟
یہ کیسے بھائی ہو ساجد بہن کو تنگ کرتے ہو۔۔۔؟
ذرا خود کو یہی پوچھو خدا سے تم بھی ڈرتے ہو۔؟
پاگل خانے کی بات ک۔۔رتے ہو
گھر کو جانے کی بات کرتے ہو
بیج کر دل کے کھیت میں کانٹے
پھول پ۔۔انے ک۔ی بات کرتے ہو