فیصل عظیم فیصل
محفلین
تو وپ کون سا کم ہے۔ وہ بھی فخر پنڈی ہے۔
فخر پنڈی یا پھر فخرے بھنڈی
تو وپ کون سا کم ہے۔ وہ بھی فخر پنڈی ہے۔
پھر مین خود کو سر فہرست ہی سمجھوں نا
اب اس بات پر آپ خود شرمندہ ہیں تو میرے کہنے کو کیا بچا
وسلام
نہیں ، عبداللہ ، تم نے غلط لکھا۔ زینب واقعی اب عقل مند ہو گئی ہے۔ جب یہ اردو محفل میں نووارد تھی تو ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ناراض ہو جایا کرتی تھی اور کئی کئی دن محفل میں جھانکتی بھی نہ تھی۔ پھر یہ اردو محفل سکول کی پرنسپل بھی بنی تو بھی اس کی عادت برقرار رہی۔ لیکن اب زینب بات بات پر غصہ نہیں کرتی اور محفل میں باقاعدہ ہے ۔ یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں اب زینب عقلمند اور کچھ کچھ ذہین بھی ہو گئی ہے۔ہاں کوئی بات ہوئی زینیب عقل مندوں میں نمبر 100000000000044444444444328596899999999999913647823543875678325365928635891283567235873125673257547135411745 پر ہے ابھی بھی
نہیں ، عبداللہ ، تم نے غلط لکھا۔ زینب واقعی اب عقل مند ہو گئی ہے۔ جب یہ اردو محفل میں نووارد تھی تو ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ناراض ہو جایا کرتی تھی اور کئی کئی دن محفل میں جھانکتی بھی نہ تھی۔ پھر یہ اردو محفل سکول کی پرنسپل بھی بنی تو بھی اس کی عادت برقرار رہی۔ لیکن اب زینب بات بات پر غصہ نہیں کرتی اور محفل میں باقاعدہ ہے ۔ یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں اب زینب عقلمند اور کچھ کچھ ذہین بھی ہو گئی ہے۔

ہاں کوئی بات ہوئی زینیب عقل مندوں میں نمبر 100000000000044444444444328596899999999999913647823543875678325365928635891283567235873125673257547135411745 پر ہے ابھی بھی
ہم وہ ہیں جو کبھی کسی کے پیچھے کھڑے نہیں ہوتے۔۔۔اور جہاں ہم کھڑے ہوتے ہیں لائن وہاں سے ہی شروع ہوتی ہے
عبداللہ آپ کے پاس اتنی گنتی کا ٹائم کیسے نکل آتا ہے
لو بل اب لائنوں میں لگ کے کوں جمع کرواتا ہے اب تو نیٹ پے بیٹھے بیٹھے آنلائن جمع ہوتے ہین ویسے بھی جناب یہاں پے نیٹ پے جمع نا کروایئں تب بھی خواتیں کا الگ سیکشن بنا ہوا ہوتا ہے ارام سے بنا کسی لائن کے جمع کروایا جا سکتا ہے
اصل پيغام ارسال کردہ از: *ساجد*