محمد بلال اعظم
لائبریرین
مبارکاں جی مبارکاں
شادی کی تاریخ کا تو پہلے سے علم تھا کیوں کہ چند ہفتے قبل ان کی ٹوئیٹ موصول ہوئی تھی۔ اس کے علاوہ فیس بک پر نکاح کی تصویریں وغیرہ بھی نمودار ہوئی تھیں۔عمار خود کہاں ہیں؟ ان کی شادی کی اطلاع کہاں سے ملی؟
بہرحال میری جانب سے بھی بہت مبارک ہو۔
جس دن شادی ہوگی اس کے کچھ دن بعداللہ جانے فہیم اپنا ولیمہ کس دن اٹینڈ کریں گے۔۔
شادی اور ولیمے میں "کچھ دنوں" کا فاصلہ چہ معنی دارد؟جس دن شادی ہوگی اس کے کچھ دن بعد
ابھی تک تو فی الحالتو فہیم میاں بھی امین کی طرح دوسروں کے ہی ولیمے کھائے جا رہے ہیں۔
کچھ دن 1 بھی ہوسکتا ہے اور 2 بھی۔شادی اور ولیمے میں "کچھ دنوں" کا فاصلہ چہ معنی دارد؟
اپنے آپ کو اس تصویر میں دیکھ کر ہمیں لوگوں کی وہ باتیں درست معلوم ہورہی ہیں کہ
فہیم تم کمزور ہوتے جارہے ہو
اور کل تو بقول امین بھائی کے فہیم لگتا ہے تمہیں کوئی غم لگ گیا ہے
تبھی یہ حال ہے
یہ تصویر کل عمار کے ولیمے کی ہے۔
عمار بھائی تو ماشاءاللہ چمک رہے ہیں تھے
شکریہ شمشاد بھائیماشاء اللہ ماشاء للہ۔ چشم بد دور۔
جچ رہے ہیں دونوں۔