فہیم
لائبریرین
جی لیکن صاحبِ دلہن صرف عمار بھائی ہیںدونوں دولہا دولہا لگ رہے ہیں
ہی ہی ہی
جی لیکن صاحبِ دلہن صرف عمار بھائی ہیںدونوں دولہا دولہا لگ رہے ہیں
ہی ہی ہی
اوئے یاد آیا۔ہی ہی ہی ہی ہی
کہاں دیکھی
واپس تیمور کے ساتھ آئی تھی ناں
نہیں مارنا نہیں دیکھو
چلو اب کل دیکھتی آناہی ہی ہی
تو یہ تو کل وہ لے جائیں گے۔ہی ہی ہی بھیا یہ تو تیمور کا فون ہے
وہ تو رہ لیتے ہیں موبائل کے بغیر
پر میں نہیں
ہی ہی ہی
ہاں ناںاب پلیز۔
اس کو ذرا سنبھال کر رکھنا
بس میں اس کو بیگ سے باہر مت نکالنا بالکل بھی۔
عمار بھائی بہت بہت مبارک ہو
میں نے عمار بھائی کا نمبر ان کے دوست سفیان کے نام سیو کیا تھا اس لئے جب ان کی جانب سے مسیج ملا تو میں سمجھا کہ سفیان کی شادی ہے ۔ وہ تو فیس بک پر آکر معلوم ہوا
گڈہاں ناں