السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔ آج 29 مئی کو عمار کی سالگرہ تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں کچھ لیٹ ہو گئی وش کرنے میں ۔۔۔۔ ابھی فہیم سے کنفرم کیا کہ 29 ہی ہوتی ہے نہ۔۔۔ بس تھوڑی سی دیر ہی ہوئی ہے 29 کو گذرے ۔۔۔
بہت بہت جنم دن مبارک ہو ۔۔۔۔خوش رہو ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہو ۔۔۔
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو عمار بھیا
کارڈ کیک وغیرہ کل لائوں گا
میری طرف سے بھی عمار بھائی بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
اچھا۔۔۔ میں تو اب تک سمجھ رہا تھا کہ یہ آپ ہو جو مجھے دینے کے لیے پھل لے کر آئی ہو۔۔۔عمار بھائی اس کارڈ پر آپ بنے ہوئے ہیں غور سے تو دیکھیں ذرا
اچھا۔۔۔ میں تو اب تک سمجھ رہا تھا کہ یہ آپ ہو جو مجھے دینے کے لیے پھل لے کر آئی ہو۔۔۔