بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔آج ماشاء اللہ مورخہ 29 مئی کو عمار بھائی کی اکیسویں سالگرہ ہے۔
عمار بھائی آپ کو اردو محفل کی جانب سے سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔
(ادھر سے کیا تحفہ آیا ضرور بتائیے گا)
بہت بہت شکریہ ماوراء۔ اور ہاں، ٹینشن بڑا ہونے کی وجہ سے نہیں تھی۔ اتنی اچھی دعاؤں پر بھی شکریہ اور آمین۔۔۔ کیک میں میرا حصہ ضرور رکھنا۔سالگرہ بہت مبارک ہو عمار۔ یہ کل جو ٹینشن ہوئی تھی، یہ کہیں بڑا ہونے کی وجہ سے تو نہیں تھی نا؟؟:hmm:
کل اتفاق سے میں نے کیک بھی بنانا ہے۔ تو تمھاری برتھ ڈے کا حصہ بھی ہو جائے گا اس میں۔ اور تمھیں اس کی تصویر دکھا دوں گی۔
میری دعا ہے اللہ تمھیں ڈھیر ساری کامیابیاں عطا کرے۔ اور تمھارا یہ سال پر سکون گزرے۔ اور تم امتحانات میں بھی اچھے نمبروں سے پاس ہو جاؤ۔آمین۔
تھینکس باجو
شکریہ انکلمبارک ہو عمار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت بہت مبارک ہو
آمین۔۔۔۔ بہہت شکریہ باسمدعا ہے کہ اگلا سال آپ کے پچھلے سال سے زیادہ خوشیاں لائے
شکریہ وارث بھائی۔سالگرہ مبارک ہو عمار
آمین ثم آمین۔ بہت شکریہ خرم بھائی۔میری طرف سے بھی بہت بہت مبارک ہو جناب اللہ تعالیٰ جان جی آپ کو صحت مند زندگی عطا فرمائیں آمین
ارے عمار تم اتنی جلدی اکیس سال کے ہوگئے ۔۔۔ واہ بھئی وقت بھی کیسے گذرتا ہے ۔ ابھی پچھلے سال کی ہی بات ہے کہ ۔۔۔۔
تم بیس سال کے تھے ۔
میری طرف سے تم کو تمہاری زندگی کی یہ اکیسویں بہار بہت بہت مبارک ہو ۔
شکریہ شاکر بھائی۔مبارکباد بھائی جی۔
بہت شکریہ شمشاد بھائی۔۔۔
وہاں سے آفر آئی تھی کہ دیدار اور فون پر بات کرنے کے علاوہ جو چاہیں مانگ لیں ہم نے کہا، ضرورت نہیں۔ بہت شکریہ
پردے میں رہنے دو، پردہ نہ اٹھاؤاور یہ آفر آئی کیسے تھی؟
مبارک ہو بھائی جی۔۔
اب تو شناختی کارڈ بنوالیں
بہت بہت مبارک ہو عمار - اب آپ مکمل بالغ ہوگئے ہیں -
وعلیکم السلام سارہ۔۔۔ اور بہت بہت شکریہ مبارکباد اور اتنے اچھے کیک کا۔السلام علیکم عمار ۔۔ سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔
شکریہ محسن بھائی۔ بیسویں صدی میں بیس سال کا اور پھر اکیسویں صدی میں جاکر اکیسویں کا ہونا کسی صنف مخالف کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھئے گا۔ :lll:بیس سال کی ہیں وہ بیسویں صدی میں۔ اکیس کی ہوں گی اکیسویں صدی میں۔ یا اس سے ملتا جلتا کچھ۔
جناب سالگرہ کی مبارکباد قبول فرمائیے اللہ آپ طویل زندگی صحت و ایمان کے ساتھ عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیاب کرے۔
ویسے یہ امتحانات ہیں کس چیز کے؟
بہت بہت شکریہ زینو۔ تمہاری تو فون کال ہی کافی تھی۔میرے طرف سے بھی عمار کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آمین۔۔۔۔ بہت شکریہ بلال بھائی۔سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو لمبی عمر اور صحت دے۔۔۔آمین
شکریہ استاذ محترم آپ کی محبت اور دعاؤں کا۔مبارک ہو عمار۔ اللہ کرے تمہاری زندگی نہ صرف طویل ہو بلکہ خوش حال اور با معنی بھی۔