ارے عمار اکیس سال کے ہو گئے ، ابھی چند دن پہلے تو انٹر کے امتحان دے رہے تھے
بہت بہت مبارک ہو عمار آپ کو سالگرہ اور اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں صحت سلامتی کے ساتھ نصیب کرے آمین۔
بہت شکریہ حجاب۔۔۔ آپ نے اپنی پوسٹ میں ایک تصویر لگائی ہے پر وہ نظر کیوں نہیں آرہیسالگرہ بہت مبارک ہو راہبر ۔۔
اکیسسسسسسسسسس مجھے تو تئیس بتایا تھا سالگرہ میں سال بڑھتے ہیں یا کم ہوتے ہیں
نادیہ خان اسٹائل مین کہتی ہوں
ہیپی ٹو یو
اللہ آپ کو آئندہ بھی ایسی سالگراہیں صحت اور تندرستی کے ساتھ منانا نصیب کرے۔ آمین
ہاہاہا۔۔۔ ایسی بات نہیں۔۔۔ اگلی ملاقات میں حساب بے باق کرتا ہوں ان شاء اللہواہ واہ میاں، خوب ٹالا ہے، ایسا کرو میرے ہاں آجاؤ (اگر وقت ہے تو) کیک میرے ذمے۔ ٹھیک؟؟
تھینک یو سو مچ۔۔۔۔ کیک تو اچھا لگ رہا ہے۔۔۔ اس کے اوپر کیا ہے؟ کریم؟سوری عمار تھوڑی سی دیر ہو گئی۔ لیکن کیک تمھاری سالگرہ کے دن ہی بنایا تھا۔ میں نے خود بنایا تھا، اس لیے شکل بیکریز والے کیکس کی طرح نہیں ہے۔
تمھارے لیے ایک ٹکڑا ہی۔۔۔زیادہ کھانے سےشوگر ہو جاتی ہے۔
چلو، ایک پورا کیک بھی میری طرف سے لے لو۔ لیکن یہ گوگل والوں سے لیا ہے۔
عمار بہت بہت سلگرہ مبارک ہو آپ کو۔ ۔ کیا آپ نے سلگرہ منائی ؟ آج میرا رزلٹ تھا اور میں پاس ہو گی ہوں۔ ۔ ۔ اور کلاس 5 میں چلی گی ہوں۔ ۔ ۔ نباء :)۔ ۔ ۔ ۔ ۔