شکریہ جیہ! ویسے مجھے اپنی عمر چھپانے کا کوئی شوق نہیں ہے۔۔۔۔ (آپ لڑکیوں کی طرح)جیہ نے کہا:مبارک ہو عمار
(ویسے اب مرد لوگ بھی عمر چھپانے لگے ہیں)
ٹھیک ہے۔ تو میرے سابقہ جملہ میں، “لڑکیوں“ کے بجائے “خواتین“ تصور کرلیں۔جیہ نے کہا:مگر میں تو لڑکپن سے کب کی گزر چکی ہوں۔ میری صحیح عمر شمشاد بھائ کو معلوم ہے ۔۔ یہی کوئ 123 سال اور 8 مہینے۔
اور اہل محفل کو یاد دلاؤں میری سالگرہ خیر کو 14 اگست کو ہوتی ہے
میرا خیال ہے کہ بچپن کی تصاویر والے فورم پر سرسری سا ذکر ہوا تھا یا پھر کمپیوٹنگ فورم پر۔۔۔۔۔ آپ کو کہاں سے پتہ چلا؟شمشاد نے کہا:ویسے آپ نے بتائی کس کو تھی کہ یاد رکھتے؟
شکریہ۔۔۔ اور مجھے کچھ دن پہلے ہی ایک بات سے اندازہ ہوا تھا کہ آپ عمر میں مجھے سے تھوڑی بڑی ہیں۔۔۔امن ایمان نے کہا:واؤ عمار کی بیسویں سالگرہ۔۔۔۔زبردست۔۔مجھے سچ میں اس وقت بڑا مزا آتا ہے جب کسی کی بارے میں یہ پتہ چلتا ہے کہ یا بندہ یا بندی مجھ سے چھوٹے ہیں۔ ۔۔۔۔ teenage کی حماقتوں سے جان چھوٹنے پر کیسا محسوس کیا۔۔۔
سالگرہ مبارک!