عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

تفسیر

محفلین
عمرانیات

1 ۔ عمران سیریز میں انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کا کیا نام ہے۔
2 ۔ بلیک زیرو کون ہے ؟
3 ۔ عمران کی ٹیم میں کون مسلم نہیں ہے؟
4 ۔ عمران سیریز کی پہلی کتاب کا نام؟
5 ۔ ابن صفی کا اصلی نام کیا ہے؟
6 ۔ ابن صفی کا پہلا جاسوسی ناول؟
7 ۔ ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناول کونسےسال میں لکھا؟
8 ۔ سنگ ہی کا کردار کس ناول سے شروع ہوا تھا؟
9 ۔ سنگ ہی کو کونسا آرٹ آتا تھا؟
10 ۔ سرسلطان کا ٹائٹل کیا ہے؟

ماہر= 10 جواب صحیح ( = چھوٹے بھیا :lol: )
اوسط = 8 جواب صحیح
مبتدی= 5 جواب صحیح

.
 
فہیم

لائبریرین
تفسیر بھائی میں تو سارے جواب دے سکتا ہوں
لیں میں‌ نمبر وار جواب لکھ رہا ہوں

1- سر عبدالرحمٰن
2-بلیک زیرو کا اصل نام طاہر ہے اور وہ ڈمی ایکسٹو بھی ہے۔
3-عمران کی سیکریٹ سروس ٹیم میں جولیانافٹرواٹر مسلم نہیں ہے۔ اور ویسے ساتھیوں میں جوزف غیر مسلم ہے۔
4- عمران سیریز کی پہلی کتاب خوفناک عمارت ہے۔
5-ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد ہے۔
6- ابن صفی کا پہلا جاسوسی ناول دلیر مجرم ہے۔
7-ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناول سن 1940 میں لکھا۔
‌‌8-سنگ ہی کا کردار جاسوسی دنیا کے 42 ویں ناول نیلی لکیر میں پہلی مرتبہ سامنے آیا۔
9-سنگ ہی کو سنگ آرٹ نامی فن آتا ہے۔
10-سر سلطان وزارت خارجہ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔

یہ لیں سارے کے سارے جواب دے دیے۔
اب میرا انعام کہاں ہے
 
تفسیر

محفلین
fahim نے کہا:

جی ہاں آپ نے تمام سوالوں کے جواب دے دیئے ۔ مگر آٹھ صحیح ہیں -:D
دو جواب پھر سے چیک کریں :(
ابھی آپ “ اوسط“ ہیں۔ :lol:
 
تفسیر

محفلین
دوست نے کہا:
اب سارے مسلمان ہیں میرے خیال میں۔
جوزف بارے لیکن شک ہے۔

اچھا۔ میں نے ابن صفی ( اسرار) کے بعد ان کرداروں کو استعمال کرنے والے منصفین کو نہیں پڑھا۔
ویسے میرا خیال ہے کہ شاید جوزف عمران کا پرسنل ملازم تھا اور انٹیلی جنیس ڈائےیکٹریٹ کی ٹیم ممبر نہیں تھا۔
 
فہیم

لائبریرین
دوست نے کہا:
اب سارے مسلمان ہیں میرے خیال میں۔
جوزف بارے لیکن شک ہے۔

جان یہاں بات ابن صفی کی ہورہی ہے نہ کہ مظہر کلیم کی مظہر کلیم کے ناولوں میں جولیا مسلمان ہے۔
لیکن اگر تم نے ابن صفی کو پڑھا ہو تو تمہیں‌معلوم ہونا چاہیے کہ ان کے ناولوں میں کہیں‌بھی جولیا کے مسلمان ہونے کا ذکر نہیں‌ہے
 
فہیم

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
fahim نے کہا:
تفسیر بھائی میں تو سارے جواب دے سکتا ہوں
لیں میں‌ نمبر وار جواب لکھ رہا ہوں

1- سر عبدالرحمٰن
2-بلیک زیرو کا اصل نام طاہر ہے اور وہ ڈمی ایکسٹو بھی ہے۔
3-عمران کی سیکریٹ سروس ٹیم میں جولیانافٹرواٹر مسلم نہیں ہے۔ اور ویسے ساتھیوں میں جوزف غیر مسلم ہے۔
4- عمران سیریز کی پہلی کتاب خوفناک عمارت ہے۔
5-ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد ہے۔
6- ابن صفی کا پہلا جاسوسی ناول دلیر مجرم ہے۔
7-ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناول سن 1940 میں لکھا۔
‌‌8-سنگ ہی کا کردار جاسوسی دنیا کے 42 ویں ناول نیلی لکیر میں پہلی مرتبہ سامنے آیا۔
9-سنگ ہی کو سنگ آرٹ نامی فن آتا ہے۔
10-سر سلطان وزارت خارجہ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔

یہ لیں سارے کے سارے جواب دے دیے۔
اب میرا انعام کہاں ہے

جی ہاں آپ نے تمام سوالوں کے جواب دے دیئے ۔ مگر آٹھ صحیح ہیں -:D
دو جواب پھر سے چیک کریں :(
ابھی آپ “ اوسط“ ہیں۔ :lol:

پھر تو میں‌بیکار انسان ہوں :(
مجھے تو بڑا بھرم تھا اس چیز کا :cry:
 
کچھ سوال بہت مشکل تھے۔ میرا خیال ہے کہ شاید ہی کوئی اتنے مارک حاصل کرتا جتنے تم نے کئے ہیں۔ :lol:

اشارہ
جب ابن صفی ساتویں جماعت میں پڑھتے تھے انہوں نے اپنا پہلا افسانہ لکھا جو بفت وار “شاہد“ بمبئی میں چھپا۔
1948 میں ماہانہ “ نکہت“ الہ باد میں طنزیات کا سلسلہ شروع کیا۔ اور طغرل ( ترمیم ) فرغان کے نام سے متعدد مضامین اور افسانے لکھے۔ کچھ پیروڈیز بھی لکھیں -:D
لیکن
ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناولوں کا سلسلہ پاکستان بنے کے بعد کیا۔ سال 195X تھا۔

عمران کی ملاقات سنگ ہی سے لندن میں طا لب علمی کے زمانے میں ہوئی - یہ عمران سیریز کی بارویں کتاب تھی۔ اس کا نام۔۔۔۔۔

کیا اب بتا سکتے ہو؟
 
قیصرانی

لائبریرین
عمرانیات

1 ۔ عمران سیریز میں انٹیلی جنس بیورو کے ڈائریکٹر جنرل کا کیا نام ہے۔اے رحمٰن، فضل رحمٰن اور عبدالرحمان، ایک بار ابن صفی نے غلطی سے فضل رحمٰن بھی لکھا تھا
2 ۔ بلیک زیرو کون ہے ؟ عمران کا خفیہ اسسٹنٹ، وقت کےساتھ ساتھ بدلتا رہتا ہے۔ آخری اسسٹنٹ کا نام طاہر ہے جو مظہر کلیم بھی استعمال کر رہے ہیں
3 ۔ عمران کی ٹیم میں کون مسلم نہیں ہے؟ جولیانا فٹز واٹر
4 ۔ عمران سیریز کی پہلی کتاب کا نام؟ خوفناک عمارت
5 ۔ ابن صفی کا اصلی نام کیا ہے؟اسرار احمد
6 ۔ ابن صفی کا پہلا جاسوسی ناول؟ دلیر مجرم
7 ۔ ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناول کونسےسال میں لکھا؟ 1952
8 ۔ سنگ ہی کا کردار کس ناول سے شروع ہوا تھا؟ لاشوں کا بازار
9 ۔ سنگ ہی کو کونسا آرٹ آتا تھا؟ سنگ آرٹ اور پورے جسم کا میک اپ کرکے جسامت کو تبدیل کرنا
10 ۔ سرسلطان کا ٹائٹل کیا ہے؟ سیکریٹری برائے امور خارجہ

ماہر= 10 جواب صحیح ( = چھوٹے بھیا :lol: )
اوسط = 8 جواب صحیح
مبتدی= 5 جواب صحیح
 
تفسیر

محفلین
اور اس کانٹسٹ کا جتنے والے

[marq=left:565761d034]چھوٹے بھیا جن کا خفیہ نام منصور قیصرانی ہے[/marq:565761d034]
 
تفسیر

محفلین

  • ابنِ صفیات

    1 - ابن صفی نے جاسوسی دنیا سیریز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (تعداد) اور عمران سیریز میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (تعداد) کتابیں لکھیں ۔
    2 ۔ ابن صفی کو کونسی نفساتی بیماری تھی جس سے صحت مندی کے بعد انہوں نے اپنی مشہور کتاب ڈیڑھ متوالے لکھی۔
    3 ۔ ابن صفی کا انتقال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ء میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (قسم) کینسر کی وجہ سے ہوا۔
    4 ۔ ابن صفی اپنی بیماری کی وجہ سے یہ تین کتابیں مکمل نہیں کرسکے ۔ ان کتابوں کے نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔
    5 ۔ فلم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی کہانی ابن صفی نے لکھی تھی۔
    6 ۔ ابن صفی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ء میں پیدا ہوئے۔
    7 ۔ ابن صفی کا شاعرانہ تخلص ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا
    8 ۔ کتاب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (نام) کے پڑھنے سے ابن صفی میں ٨ سال کی عمرمیں تخلیقی خواہش پیدا ہوئی اور ان کی پہلی تخلیق شائع ہوئی
    9 ۔ ابن صفی کے انتقال کے بعد مشہور جاسوسی ناول نگار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نے عمران کے کردار کو زندہ رکھا۔
    10 ۔اس دوسرے مشہور جاسوسی ناول نگار نے عمران کے کردار کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بنادیا۔ پرانے قارئین کو عمران کا یہ خوبی پسند نہیں آتی۔
 
الف عین

لائبریرین
تفسیر نے کہا:
fahim نے کہا:
تفسیر نے کہا:
fahim نے کہا:
تفسیر بھائی میں تو سارے جواب دے سکتا ہوں
لیں میں‌ نمبر وار جواب لکھ رہا ہوں

1- سر عبدالرحمٰن
2-بلیک زیرو کا اصل نام طاہر ہے اور وہ ڈمی ایکسٹو بھی ہے۔
3-عمران کی سیکریٹ سروس ٹیم میں جولیانافٹرواٹر مسلم نہیں ہے۔ اور ویسے ساتھیوں میں جوزف غیر مسلم ہے۔
4- عمران سیریز کی پہلی کتاب خوفناک عمارت ہے۔
5-ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد ہے۔
6- ابن صفی کا پہلا جاسوسی ناول دلیر مجرم ہے۔
7-ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناول سن 1940 میں لکھا۔
‌‌8-سنگ ہی کا کردار جاسوسی دنیا کے 42 ویں ناول نیلی لکیر میں پہلی مرتبہ سامنے آیا۔
9-سنگ ہی کو سنگ آرٹ نامی فن آتا ہے۔
10-سر سلطان وزارت خارجہ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔

یہ لیں سارے کے سارے جواب دے دیے۔
اب میرا انعام کہاں ہے

جی ہاں آپ نے تمام سوالوں کے جواب دے دیئے ۔ مگر آٹھ صحیح ہیں -:D
دو جواب پھر سے چیک کریں :(
ابھی آپ “ اوسط“ ہیں۔ :lol:

پھر تو میں‌بیکار انسان ہوں :(
مجھے تو بڑا بھرم تھا اس چیز کا :cry:

کچھ سوال بہت مشکل تھے۔ میرا خیال ہے کہ شاید ہی کوئی اتنے مارک حاصل کرتا جتنے تم نے کئے ہیں۔ :lol:

اشارہ
جب ابن صفی ساتویں جماعت میں پڑھتے تھے انہوں نے اپنا پہلا افسانہ لکھا جو بفت وار “شاہد“ بمبئی میں چھپا۔
1948 میں ماہانہ “ نکہت“ الہ باد میں طنزیات کا سلسلہ شروع کیا۔ اور ظفرل فرغان کے نام سے متعدد مضامین اور افسانے لکھے۔ کچھ پیروڈیز بھی لکھیں -:D
لیکن
ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناولوں کا سلسلہ پاکستان بنے کے بعد کیا۔ سال 195X تھا۔

عمران کی ملاقات سنگ ہی سے لندن میں طا لب علمی کے زمانے میں ہوئی - یہ عمران سیریز کی بارویں کتاب تھی۔ اس کا نام۔۔۔۔۔

کیا اب بتا سکتے ہو؟
تفسیر، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ابنِ صفی نے پہلے طغرل فرغان کے نام سے لکھنا شروع کیا تھا۔ ط غ ر ل۔ ظفرل نہیں۔
ویسے میں اس تانے بانے کو فلسفیانہ سمجھا تھا، ابھی ابنِ صفی پر نظر پڑی۔
 
قیصرانی

لائبریرین
1 - ابن صفی نے جاسوسی دنیا سیریز میں 124 اور عمران سیریز میں 120 کتابیں لکھیں ۔
2 ۔ ابن صفی کو کونسی نفساتی بیماری تھی جس سے صحت مندی کے بعد انہوں نے اپنی مشہور کتاب ڈیڑھ متوالے لکھی۔شیزو فرینیا
3 ۔ ابن صفی کا انتقال 1980ء میں لبلبے کے کینسر کی وجہ سے ہوا۔
4 ۔ ابن صفی اپنی بیماری کی وجہ سے یہ تین کتابیں مکمل نہیں کرسکے ۔ ان کتابوں کے نام تزک دو پیازی، آدمی کی جڑیں
اور آخری آدمی ہیں۔
5 ۔ فلم دھماکہ کی کہانی ابن صفی نے لکھی تھی۔
6 ۔ ابن صفی 1928ء میں پیدا ہوئے۔
7 ۔ ابن صفی کا شاعرانہ تخلص اسرار ناوری تھا
8 ۔ کتاب طلسم ہوش ربا کی پہلی جلد کے پڑھنے سے ابن صفی میں ٨ سال کی عمرمیں تخلیقی خواہش پیدا ہوئی اور ان کی پہلی تخلیق شائع ہوئی
9 ۔ ابن صفی کے انتقال کے بعد مشہور جاسوسی ناول نگار مظہر کلیم نے عمران کے کردار کو زندہ رکھا۔
10 ۔اس دوسرے مشہور جاسوسی ناول نگار نے عمران کے کردار کو ہر فن مولا /مشین بنادیا۔ پرانے قارئین کو عمران کا یہ خوبی پسند نہیں آتی۔
 
تفسیر

محفلین
اعجاز اختر نے کہا:
تفسیر نے کہا:
fahim نے کہا:
تفسیر نے کہا:
fahim نے کہا:
تفسیر بھائی میں تو سارے جواب دے سکتا ہوں
لیں میں‌ نمبر وار جواب لکھ رہا ہوں

1- سر عبدالرحمٰن
2-بلیک زیرو کا اصل نام طاہر ہے اور وہ ڈمی ایکسٹو بھی ہے۔
3-عمران کی سیکریٹ سروس ٹیم میں جولیانافٹرواٹر مسلم نہیں ہے۔ اور ویسے ساتھیوں میں جوزف غیر مسلم ہے۔
4- عمران سیریز کی پہلی کتاب خوفناک عمارت ہے۔
5-ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد ہے۔
6- ابن صفی کا پہلا جاسوسی ناول دلیر مجرم ہے۔
7-ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناول سن 1940 میں لکھا۔
‌‌8-سنگ ہی کا کردار جاسوسی دنیا کے 42 ویں ناول نیلی لکیر میں پہلی مرتبہ سامنے آیا۔
9-سنگ ہی کو سنگ آرٹ نامی فن آتا ہے۔
10-سر سلطان وزارت خارجہ کے جنرل سیکریٹری ہیں۔

یہ لیں سارے کے سارے جواب دے دیے۔
اب میرا انعام کہاں ہے

جی ہاں آپ نے تمام سوالوں کے جواب دے دیئے ۔ مگر آٹھ صحیح ہیں -:D
دو جواب پھر سے چیک کریں :(
ابھی آپ “ اوسط“ ہیں۔ :lol:

پھر تو میں‌بیکار انسان ہوں :(
مجھے تو بڑا بھرم تھا اس چیز کا :cry:

کچھ سوال بہت مشکل تھے۔ میرا خیال ہے کہ شاید ہی کوئی اتنے مارک حاصل کرتا جتنے تم نے کئے ہیں۔ :lol:

اشارہ
جب ابن صفی ساتویں جماعت میں پڑھتے تھے انہوں نے اپنا پہلا افسانہ لکھا جو بفت وار “شاہد“ بمبئی میں چھپا۔
1948 میں ماہانہ “ نکہت“ الہ باد میں طنزیات کا سلسلہ شروع کیا۔ اور ظفرل فرغان کے نام سے متعدد مضامین اور افسانے لکھے۔ کچھ پیروڈیز بھی لکھیں -:D
لیکن
ابن صفی نے پہلا جاسوسی ناولوں کا سلسلہ پاکستان بنے کے بعد کیا۔ سال 195X تھا۔

عمران کی ملاقات سنگ ہی سے لندن میں طا لب علمی کے زمانے میں ہوئی - یہ عمران سیریز کی بارویں کتاب تھی۔ اس کا نام۔۔۔۔۔

کیا اب بتا سکتے ہو؟
تفسیر، جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے ابنِ صفی نے پہلے طغرل فرغان کے نام سے لکھنا شروع کیا تھا۔ ط غ ر ل۔ ظفرل نہیں۔
ویسے میں اس تانے بانے کو فلسفیانہ سمجھا تھا، ابھی ابنِ صفی پر نظر پڑی۔

شکریہ - میں ترمیم کردوں گا۔
فلسفیانہ :p
 
تفسیر

محفلین
اور اس کانٹسٹ کا جتنے والے

[marq=left:9f2f0a21dc]چھوٹے بھیا جن کا خفیہ نام منصور قیصرانی ہے[/marq:9f2f0a21dc]
 
تفسیر

محفلین

عمران کی شرح احوال

  • 1 ۔عمران کا پورا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    2 ۔ عمران کی تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    3 ۔ عمران کے والد کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    4 ۔ عمران کی والدہ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    5 ۔ عمران کی بہن کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    6 ۔ عمران کی دو گاڑیاں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    7 ۔ تین لوگوں کو ایکسٹو کی اصلی شخصیت کا پتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    8 ۔ عمران کبھی کبھی یہ دو عوامی شخصیت اختیار کرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    9 ۔ عمران اور اسکی ٹیم کونسی تین عمارتیں استعمال کرتی ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    10 ۔ عمران نے سنگ ہی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آرٹ کو دو دفعہ دیکھ کرسیکھ لیا۔ جس پرسنگ ہی نے عمران کو اس آرٹ میں اپنا لے پالک بھتیجا کہا ہے۔

    آپ کا مشن چھوٹے بھیا کو ہرانا ہے۔ :D :lol:

    نوٹ :سارے سوالوں کا جواب ایک وقت میں دینا ضروری نہیں۔ ابھی آپ جتنے سوالوں کے جواب جانتے ہیں ۔ لکھ دیں اور جن سوالوں کےجواب یاد نہیں ان کے جواب انٹرنیٹ پر تلاش کرکے لکھ دیں۔
 
قیصرانی

لائبریرین
1 ۔عمران کا پورا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ علی عمران
2 ۔ عمران کی تعلیم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پی ایچ ڈی آکسن (آکسفورڈ) ابن صفی مطابق ایک بار انہوں نے اسے کیمسٹری اور ایک بار اسے الیکٹرانکس میں پی ایچ ڈی کرائی تھی
3 ۔ عمران کے والد کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سر رحمان، عبدالرحمٰن اور فضل رحمٰن لکھا گیا ہے
4 ۔ عمران کی والدہ کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اماں بی، نام یاد نہیں کہ بتایا گیا ہو
5 ۔ عمران کی بہن کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ثریا
6 ۔ عمران کی دو گاڑیاں ٹو سیٹر اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
7 ۔ تین لوگوں کو ایکسٹو کی اصلی شخصیت کا پتا ہےسر سلطان ، ، روشی، اور بلیک زیرو
8 ۔ عمران کبھی کبھی یہ دو عوامی شخصیت اختیار کرتا ہے رانا تہور علی صدیقی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
9 ۔ عمران اور اسکی ٹیم کونسی تین عمارتیں استعمال کرتی ہیں۔ دانش منزل، سائیکو مینشن اور رانا ہاؤس
10 ۔ عمران نے سنگ ہی کے سنگ آرٹ کو دو دفعہ دیکھ کرسیکھ لیا۔ جس پرسنگ ہی نے عمران کو اس آرٹ میں اپنا لے پالک بھتیجا کہا ہے۔
 
Top