عمرانیات - کیا آپ بتاسکتےہیں؟

فہیم

لائبریرین
جیہ نے کہا:
اب ابن صفی کے ناول اتنے بھی خاص نہیں تھے کہ اقبالیات یا غالبیات کے طرز پر عمرانیات کی اصطلاح استعمال کی جائے۔

کن نے شروع کیا ہے یہ دھاگہ؟؟

کم از غالب اور اقبال کے مقابلے میں آپ کو ابن صفی کو پسند کرنے والے زیادہ ملیں گے :wink:

ویسے یہ دھاگہ تفسیر بھائی نے شروع کیا ہے :)
 

جیہ

لائبریرین
درست۔ بجا ارشاد۔

اب تفسیر بھائ کے سامنے تو میں دَم نہیں مار سکتی
 
یہاں اگر عمرانیات لکھنا تھا تو “ع“ کے نیچے زیر لگانے کا التزام کرنا چاہئے تھا کیونکہ اردو میں رائج لفظ “عمرانیات“ دراصل ایک علم کا نام ہے (یعنی Sociology)۔
 

جیہ

لائبریرین
آپ یہی کہنا چاہتے ہیں نا راہبر من کہ سوشیالوجی کو عُمرانیات Umraniyat کہتے ہیں نہ کہ عِمرانیات؟
 
جی ہاں۔۔۔۔ شاید میں یہی کہنا چاہتا تھا۔ :p
اگر یہاں عمران سیریز سے متعلق سلسلہ کو ایسا نام دینا تھا تو پھر اسے “عِمرانیات“ لکھنا چاہئے تھا۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ راہبر من آپ کی راہبری میں بہت کچھ سیکھ جاؤں گی۔ زہے نصیب کہ آپ جیسے راہبر اس محفل کو میسر ہیں :arrow:
 

جیہ

لائبریرین
:cry: بھئ آپ سے یہ امید نہیں تھی لاحول ولا قوۃ تو شیطان کو بھگانے کے لیے پڑھتے ہیں۔ کیا آپ کی نظر میری یہ حیثیت ہے :cry: :(














(مذاق)
:wink:
 
میرا خیال ہے کہ اب موضوع کچھ زیادہ دور چلا جائے گا۔۔۔ اور پھر تفسیر بھائی غصہ کریں گے۔۔۔۔۔ :)
سو، جواب گول۔۔۔۔۔۔! :p
 

جیہ

لائبریرین
ارے تفسیر بھائ کو تو میں چٹکیوں میں منالوں گی۔

بس آپ یہ کہہ دیجیے کہ ہار مان لی :lol:
 

فہیم

لائبریرین
راہبر نے کہا:
جیہ نے کہا:
پھر تفسیر بھائ کی فکر نہ کریں
میرا خیال ہے کہ ایک دھاگہ “نوک جھونک“ کے نام سے بھی بنا تھا۔۔۔ مجھے اس طرف رجوع کرنا چاہیے۔۔۔

لیکن اب نوک جھوک کرنے کو وقت کس کے پاس ہے۔
کچھ عرصہ پہلے بات کرتے تو تمہاری تمام خواہشات کو پورا کرنے کا موقع دیا جاتا۔
اب ہم سب بزی ہوگئے ہیں :(
 

تفسیر

محفلین
جولیانا فٹز واٹر

عمران سیریز کی سیکریٹ سروس ممبر جولیانا فٹز واٹر

1۔ کا ہندوستان سے تعلق ہے
2۔ سویڈن کی رہنے والی ہے
3 ۔سویز ہے لیکن عمران کے ملک میں کافی عرصے سے رہتی ہے۔
4 - عمران کی بہن ثریا کا خفیہ نام جولیانا فٹز واٹر
 

تفسیر

محفلین
fahim نے کہا:
سوال یہ ہے کہ وہ کون سا ناول ہے جسے ابن صفی نے 2 بار لکھا۔یعنی ایک بار پورا لکھنے کے بعد شائع ہونے سے پہلے پھر اس ناول کو دوبارہ لکھا۔ آپ کو بتانا ہے کہ وہ کون سا ناول ہے

فہیم
مجھے نہیں معلوم
اس کا جواب کیا تھا۔۔۔۔
 
Top