عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کے ٹاسک مقرر کر لیے

ابن آدم

محفلین
EZaXHVkXkAA6cnu

عمران حکومت نے اپنے لئے اگلے ٦ ماہ کا کاموں کا بندوبست کر لیا. عوام جائے بھاڑ میں یا لڑے کورونا سے یا مرے بیروزگاری سے عمران حکومت کو کوئی سروکار نہیں.

مخالفین کی ہنستی ہوئی شکلیں ہمیں سونے نہیں دے رہیں. ویسے یاد رہے کہ اٹا، چینی، دوائیوں کے معاملے میں تو متعدد کرپشن کی داستانیں اس دور حکومت میں ہو چکی ہیں لیکن وہ کرپٹ اچھے ہیں کیونکہ وہ شاید وزیر اعظم کو تحفے دیتے رہتے ہیں...
 
جاسم محمد

حکومت بیشک 5 سالوں میں کوئی کام نہ کرے۔ صرف اس قومی چور، عدالتوں سے مفرور اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ہمیشہ ڈیلیں کرکے فرار ہونے والے خاندان کو کیفر کردار تک پہنچا دے تو پاکستان بدل جائے گا۔
 
بس ایک بات ضرور یاد رکھیے گا کہ حضرت عمر فاروق (رض) اس لئے کامیاب نہیں ہوئے تھے کہ انھوں نے اپنے مخالفوں کو پکڑا تھا بلکہ اس لئے کامیاب ہوئے تھے کہ جب ان سے ان کے کرتے پر سوال اٹھایا گیا تھا تو نہ ہی انھوں نے اس بدو سے کہا کہ تمہارا کرتا کہاں سے آیا ہے یا تمہیں کس نے حق دیا ہے سوال کرنے کا یا تم مجھ پر شک کر رہے ہو یا عدالت میں جاؤ !!! بلکہ اسی وقت اتر کر اپنے بیٹے کو کہا کہ جواب دو اور وہ مطمئن ہوا. یہ تھی اصلی ریاست مدینہ. اور ریاست مدینہ کا نعرہ کسی دوسرے نے لگایا نہیں تھا ابھی تک

باقی میں نے تو ٹائٹل میں ہی کہہ دیا ہے کہ اگلے ٦ ماہ کا حکومت اور حکومتی حامیوں کا ٹاسک اب یہی ہے، ٦ ماہ کے بعد پھر کسی اور ٹرک کی بتی کے پیچھے چل پڑیں گے. الله الله خیر سے الله
 
ملک کا نظام جن لوگوں نے ٹھیک کرنا تھا وہ تو کب کا دنیا فانی سے جا چکے۔ یہ حکومت تو محض ماضی کے حکمرانوں کے کارناموں کا احتساب کرنی آئی تھی۔ اگر ان پانچ سالوں میں یہ بھی نہ کر سکی تو پھر پیچھے کرنے کو رہ کیا جاتا ہے۔
سزا یافتہ مجرم نواز شریف جس طرح اسٹیبلشمنٹ، میڈیا، عدالتوں اور ڈاکٹروں کو ساتھ ملا کر ملک سے فرار ہوئے ہیں۔ جب تک وہ باقی کی سزا کاٹنے واپس نہیں آ جاتے ان کے خلاف حکومتی کاروائی چلتی رہے گی
 
اگر یہ حکومت ماضی کے حکمرانوں کا احتساب کرنے ائی تھی تو پھر اس کو ریاست مدینہ کا نعرہ نہیں لگانا چاہیے تھے. کیونکہ ریاست مدینہ تو شروع ہی اپنے احتساب سے ہوتی ہے اور الله نے نبی کی بیویوں کو دہرے عذاب کا خوف دلایا اگر وہ برائیاں کریں گی اور حضرت عمر کی مثال تو پہلے ہی دے دی ہے
اسی طرح قرآن نے اسلام کی دعوت کے وقت معجزے کی بجائے نبی کریم کی زندگی کو مثال کے طور پر پیش کیا کہ کیا تم لوگ نبی کریم کی نبوت سے پہلے کی زندگی کو جانتے نہیں اور کیا اس پر کوئی اعتراض کر سکتے ہو؟
اور آپ اگر یہ سوچتے ہیں کہ عمران جن پر اس نے الزامات لگائے ہوئے تھے انہی لوگوں کے ساتھ مل کر احتساب کر لے گا یا احتساب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، تو پھر میرا خیال ہے کہ آپ کی سوچ ہی بغیر سوچ کے ہے.

میرا خیال ہے کہ شاہزیب کی یہ بات کہ عمران کو ایک ذاتی نفرت ہے کہ شریف خاندان سے اور کچھ نہیں،

ورنہ کرپٹ تو سب سے زیادہ یہی حکومت ہے اور کرپشن میں پاکستان مزید آگے اسی حکومت میں جا رہا ہے. تو اس پر تو اب کوئی عقلمند بھی دوسری رائے نہیں رکھ سکتا.
 
ابن آدم

محفلین
کرپٹ گورنمنٹ اور Corruption Perception میں فرق ہے۔ آپ نے اوپر Corruption Perception Index پیش کیا ہے۔
جناب چینی، اٹا، دوائیوں اور دیگر سکینڈل تو زبان زد عام ہیں. میرا خیال ہے کہ ایک آدھے سکینڈل پر تو آپ نے بھی لڑی بنائی تھی... جناب اگر ١٠ ارب روزانہ کی کرپشن شریف خاندان کر رہا تھا جو اب عمران خان نہیں کر رہا تھا تو ہمارے قرضے لینے کی رفتار ہی کم ہو جانی چاہیے تھی. باقی بی آر ٹی اور بلین ٹری پر تحقیقات معطل ہیں تو یہ لاحاصل بحث.
تو اگر کوئی آپ سے یہ کہہ دے کہ کوا سفید ہے تو آپ اس کو یقین نہیں دلا سکتے کہ پاکستانی کوا کالا ہوتا ہے. چاہے آپ جتنی مرضی دلیلیں دے دیں
 
Top