عمران خان اور ایم کیو ایم

وجی

لائبریرین
تقریر کا یہی حصہ نہیں بلکہ پوری تقریر دیکھنے و سننے لائق ہے
ایک مقام پر عمران خان بتاتے ہیں کہ جب وہ شوکت خانم ہسپتال کے لیئے چندہ جمع کر رہے تھے تو انکو پیسے لینے کی عادت ہوگئی تھی اور ایک دفعہ ایک خاتون آٹوگراف لینے کے لیئے پرس میں سے کچھ نکال رہیں تھیں تو پیسے ہاتھ آگئے اور عمران خان نے وہ پیسے پکڑلیئے اور بعد میں انہیں شرمندگی ہوئی
 
arifkarim

معطل
عمران خان زندہ باد۔
پاک قوم عمران خان کو پسند نہیں کرتی اور الطاف بھائی کو ہیرو سمجھتی ہے!
 
مہوش علی

لائبریرین

عمران خان سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اگر عمران خان نے اپنی پچھلی زندگی میں برے کام کرنے کی حامی بھری ہے تو پھر وہ اپنی بیٹی کے معاملے میں بھی اچھل کود تو کر سکتا ہے، مگر یہ چیز اس کا پیچھا چھوڑنے والی نہیں۔ فی الحال ہو سکتا ہے کہ صرف ایک طبقہ اس پر آواز اٹھا رہا ہے، مگر میں آپ کو یقین دلاتی ہوں جب عمران خان اقتدار میں آئے گا تو اسلامی جماعتیں، اور دیگر ساری سیاسی جماعتیں اور میڈیا والے مل کر اسکے پیچھے پڑیں گے اور پھر ہر طرف اسکی سیاہ کاریوں کا چرچا ہو گا۔

اور ایم کیو ایم ایک قوت بن چکی ہے جسے ختم کرنا اب ممکن نہیں۔ عمران خان اور جو سیاسی لوگ آج ایم کیو ایم کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں، کل آپ انہی لوگوں کو ایم کیو ایم کے نائن زیرو پر جاتا دیکھیں گے۔ بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کی عمران خان سے ایسی دشمنی تھی کہ نواز شریف نے خاص طور پر ایک ڈیٹکٹیو کو امریکہ بھیجا تھا کہ وہ عمران خان اور سیتا وائیٹ کی کہانی پر ریسرچ کرے، اور یہ وہی تھا جسکی وجہ سے یہ کہانی طشت از بام ہوئی۔ مگر اتنی شدید دشمنی کے بعد جب وقت پڑا تو وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا لینے کے مصادق ہم سب نے یہ منظر دیکھا تھا کہ دو گدھے ایک دوسرے کو باپ بناتے ہوئے بغلگیر ہو رہے تھے۔

فرحان بھائی، آپکے پاس اگر وہ تصویر ہے جہاں دو گدھے ایک دوسرے سے بغلگیر ہو رہے تھے تو براہ مہربانی اسے یہاں ارسال فرما دیں۔ کیا ہے کہ ہماری قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے اور وہ ہر کسی کو مسیحا سمجھنے لگتی ہے۔

پاکستان کے حالات کے تحت بہت اچھا ہوتا اگر عمران خان یہ سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش نہ کرتا۔ اس سے فقط نفرتوں میں اضافہ ہی ہونا ہے اور آخر میں اس کا نقصان عمران خان کو ہی ہو گا کیونکہ وہ ایم کیو ایم کو مٹا تو نہیں سکتا، مگر فقط اسکو اپنا دشمن بنا سکتا ہے۔ اور دوسروں کو یوں اپنا دشمن بنانے والا حد درجہ بے وقوف شخص ہی ہو سکتا ہے۔

اگر عمران خان کے کسی مداح کو انکی مدح سرائی کرنے پر دکھ پہنچا ہو تو معذرت، مگر آپ انصاف سے دیکھیں کہ عمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے۔

اور آج تک وعدے کے مطابق عمران خان کورٹ میں تو ایم کیو ایم کا بال تک نہ اکھاڑ سکا، مگر اب اُس نے یہ سرکس شروع کر دیا ہے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپا سکے۔ مگر یہی سرکس عمران خان کے خلاف شروع ہو گا جب وہ اقتدار میں ہو گا۔
 
شعیب صفدر

محفلین

خؤب حًمایت کی ہے آُپ نے اُلو کے پٹھا کہنے والوں‌کی؟ ‌زبردست

کیا یہ آفیشل انداز ہے؟
 
مہوش علی

لائبریرین
گرمی سہی کلام میں لیکن نہ اس قدر:):)
کی جس سے بات اس نے شکایت ضرور کی​
:)
بھائی جی، میری اردو بہرحال اتنی اچھی نہیں ہے۔ اصل محاورہ میں نے ابھی ڈھونڈنے کی کوشش کی ہے اور وہ ہے "بال بیکا نہ کر سکنا"۔
باقی غصہ واقعی مجھے تھا اور یہ حرام چیز ہے۔
اچھی نصیحت کرنے کا شکریہ۔
والسلام۔
 
نبیل

تکنیکی معاون
اگر عمران خان کے کسی مداح کو انکی مدح سرائی کرنے پر دکھ پہنچا ہو تو معذرت، مگر آپ انصاف سے دیکھیں کہ عمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے۔

عمران خان نے بابر غوری کا ذکر کیا تھا۔ آپ پورے کراچی والوں کو رگڑ رہی ہیں۔
 
آفت

محفلین
عمران خان زندہ باد
رات کی تاریکی میں روشنی کی ایک کرن اگر نظر آ رہی ہے تو اسے مٹانے کے لیے کیا زبردست تقریر کی ہے محترمہ مہوش صاحبہ نے
مہوش اگر آپ غور کریں تو آپ کی ساری باتیں ہی بے بنیاد اور ایک جیسی ہوتی ہیں ۔ عمران نے اگر کسی ایک فرد کو کچھ کہا تو وہ برا لگ گیا اور جب مصطفٰی کمال میڈیا پر آ کر سارے کراچی والوں کو گالی دے رہا تھا اس وقت آپ سب خاموش تھے ۔ ایک اور بات زہن نشین کر لیں بلکہ اپنی غلط فہمی دور کر لیں کہ کراچی میں صرف مہاجر ہی نہیں بستے بلکہ مہاجروں سے زیادہ دوسری قومیتیں آباد ہیں ۔ اگرچہ میں خود اردو اسپیکنگ ہوں لیکن اپنے آپ کو مہاجر کہلوانا پسند نہیں کرتی اور میرے جیسے لوگ یہاں لاکھوں کی تعداد میں ہیں جو ایم کیو ایم کی حقیقت سے آگاہ ہیں ۔ الطاف حسین نے لسانی تعصب کا ایسا بیج بویا ہے جو آج اردو اسپیکنگ لوگوں کی راہ میں حائل ہو گیا ہے خود تو وہ باہر بھاگ گیا ہے لیکن اردو اسپیکنگ کو اپنی نفرت کی آگ میں جھونک گیا ہے ۔
ویسے نواز شریف اور عمران کے ملنے پر آپ نے دو گدھوں کا ملنا خوب کہا ۔ تو جب یہی سیاست دان الطاف حسین سے ملتے ہیں اس وقت آپ کیا کہتی ہیں ۔
معذرت لیکن آپ کی کوئی بھی پوسٹ پڑھ کر صرف آئیں بائیں شائیں کے علاوہ کچھ زہن میں نہیں آتا ۔:grin:
 
ریحان

محفلین
عمران خان سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

اگر عمران خان نے اپنی پچھلی زندگی میں برے کام کرنے کی حامی بھری ہے تو پھر وہ اپنی بیٹی کے معاملے میں بھی اچھل کود تو کر سکتا ہے، مگر یہ چیز اس کا پیچھا چھوڑنے والی نہیں۔ فی الحال ہو سکتا ہے کہ صرف ایک طبقہ اس پر آواز اٹھا رہا ہے، مگر میں آپ کو یقین دلاتی ہوں جب عمران خان اقتدار میں آئے گا تو اسلامی جماعتیں، اور دیگر ساری سیاسی جماعتیں اور میڈیا والے مل کر اسکے پیچھے پڑیں گے اور پھر ہر طرف اسکی سیاہ کاریوں کا چرچا ہو گا۔

اور ایم کیو ایم ایک قوت بن چکی ہے جسے ختم کرنا اب ممکن نہیں۔ عمران خان اور جو سیاسی لوگ آج ایم کیو ایم کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں، کل آپ انہی لوگوں کو ایم کیو ایم کے نائن زیرو پر جاتا دیکھیں گے۔ بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کی عمران خان سے ایسی دشمنی تھی کہ نواز شریف نے خاص طور پر ایک ڈیٹکٹیو کو امریکہ بھیجا تھا کہ وہ عمران خان اور سیتا وائیٹ کی کہانی پر ریسرچ کرے، اور یہ وہی تھا جسکی وجہ سے یہ کہانی طشت از بام ہوئی۔ مگر اتنی شدید دشمنی کے بعد جب وقت پڑا تو وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا لینے کے مصادق ہم سب نے یہ منظر دیکھا تھا کہ دو گدھے ایک دوسرے کو باپ بناتے ہوئے بغلگیر ہو رہے تھے۔

فرحان بھائی، آپکے پاس اگر وہ تصویر ہے جہاں دو گدھے ایک دوسرے سے بغلگیر ہو رہے تھے تو براہ مہربانی اسے یہاں ارسال فرما دیں۔ کیا ہے کہ ہماری قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے اور وہ ہر کسی کو مسیحا سمجھنے لگتی ہے۔

پاکستان کے حالات کے تحت بہت اچھا ہوتا اگر عمران خان یہ سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش نہ کرتا۔ اس سے فقط نفرتوں میں اضافہ ہی ہونا ہے اور آخر میں اس کا نقصان عمران خان کو ہی ہو گا کیونکہ وہ ایم کیو ایم کو مٹا تو نہیں سکتا، مگر فقط اسکو اپنا دشمن بنا سکتا ہے۔ اور دوسروں کو یوں اپنا دشمن بنانے والا حد درجہ بے وقوف شخص ہی ہو سکتا ہے۔

اگر عمران خان کے کسی مداح کو انکی مدح سرائی کرنے پر دکھ پہنچا ہو تو معذرت، مگر آپ انصاف سے دیکھیں کہ عمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے۔

اور آج تک وعدے کے مطابق عمران خان کورٹ میں تو ایم کیو ایم کا بال تک نہ اکھاڑ سکا، مگر اب اُس نے یہ سرکس شروع کر دیا ہے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپا سکے۔ مگر یہی سرکس عمران خان کے خلاف شروع ہو گا جب وہ اقتدار میں ہو گا۔

چل گیا پتا ۔۔ آپ ایم کیو ایم سے ہو

اور چل گیا پتا آپ کے پاس بڑا فن ہے ۔۔ آپ نے تو اس بات کو فرقہ واریت کا رنگ دیا خوب ۔۔ مہاجروں کو تو عمران نے مخاتب کیا ہو نا کیا پتا نہیں ۔۔ آپ نے ضرور مخاطب کیا ۔۔ اور میں نے بھی

محاجر بڑے خوش ہونگے آپ سے
 
dxbgraphics

محفلین
ہم سب نے یہ منظر دیکھا تھا کہ دو گدھے ایک دوسرے کو باپ بناتے ہوئے بغلگیر ہو رہے تھے۔

کیا مہذب زبان استعمال کی ہے آپ نے

ہماری قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے اور وہ ہر کسی کو مسیحا سمجھنے لگتی ہے۔

آپ کب سے پوری قوم کی ترجمانی کرنے لگی ہیں

اس سے فقط نفرتوں میں اضافہ ہی ہونا ہے
جبکہ آپ کی پارٹی قتل میں آئے روز اضافہ کر رہی ہے

آخر میں اس کا نقصان عمران خان کو ہی ہو گا کیونکہ وہ ایم کیو ایم کو مٹا تو نہیں سکتا، مگر فقط اسکو اپنا دشمن بنا سکتا ہے۔ اور دوسروں کو یوں اپنا دشمن بنانے والا حد درجہ بے وقوف شخص ہی ہو سکتا ہے۔
دھمکی دینے کا اچھا انداز ہے

عمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے
اب الطاف حسین کا رنگ ہی ایسا ہے تو اس حقیقت کو ماننے میں کیا برائی ہے

مگر اب اُس نے یہ سرکس شروع کر دیا ہے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپا سکے
ناکامی چھپانے میں کامیاب بھی ہوجائے شائد۔ لیکن الطاف حسین تو مرنے کے بعد ہی پاکستان میں آسکے ۔ زندگی میں اللہ نے اسے اتنی ہمت نہیں دی کہ وہ پاکستان آسکے
 
ریحان

محفلین

یہ ناجی صاحب وہی ہے نا فون پر گالیاں دینے والے ؟

خیر ۔۔ آج تک کسی شخصیت کے لیے میرا اتنا خون نہیں کھولتا ۔۔ پر میرا بس چلے نزیر ناجی کو اور ان جیسوں کو ملک بدر کروں ۔۔ تاکہ باہر بیٹھ کر ۔۔ کریں جو کرنا ہے ۔۔ ۔۔۔ کہیں جو کہنا ہے ۔۔ لکھیں جو لکھنا ہے

مجھے ایک بات بتائے بس ۔۔ عمران نے اس ملک کو کوئی ایک نقصان پہنچایا ہو وہ بتا دےکوئی بس ۔۔
 
وجی

لائبریرین
بھائی ایسے بہت سے آرٹیکل لوگ لکھتے ہیں تاکہ انکے بلاگ پر ٹریفک آسکے
 
Top