محمود احمد غزنوی
محفلین
[ame="http://www.youtube.com/watch?v=mdmi2J8Q4FM"]YouTube- Imran at Making Jokes ! New Bhand in Pakistan.mp4.flv[/ame]
عمران خان زندہ باد۔
پاک قوم عمران خان کو پسند نہیں کرتی اور الطاف بھائی کو ہیرو سمجھتی ہے!
دو گدھے ایک دوسرے کو باپ بناتے ہوئے بغلگیر ہو رہے تھے۔
ایم کیو ایم کا بال تک نہ اکھاڑ سکا،
خؤب حًمایت کی ہے آُپ نے اُلو کے پٹھا کہنے والوںکی؟ زبردستعمران خان سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اگر عمران خان نے اپنی پچھلی زندگی میں برے کام کرنے کی حامی بھری ہے تو پھر وہ اپنی بیٹی کے معاملے میں بھی اچھل کود تو کر سکتا ہے، مگر یہ چیز اس کا پیچھا چھوڑنے والی نہیں۔ فی الحال ہو سکتا ہے کہ صرف ایک طبقہ اس پر آواز اٹھا رہا ہے، مگر میں آپ کو یقین دلاتی ہوں جب عمران خان اقتدار میں آئے گا تو اسلامی جماعتیں، اور دیگر ساری سیاسی جماعتیں اور میڈیا والے مل کر اسکے پیچھے پڑیں گے اور پھر ہر طرف اسکی سیاہ کاریوں کا چرچا ہو گا۔
اور ایم کیو ایم ایک قوت بن چکی ہے جسے ختم کرنا اب ممکن نہیں۔ عمران خان اور جو سیاسی لوگ آج ایم کیو ایم کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں، کل آپ انہی لوگوں کو ایم کیو ایم کے نائن زیرو پر جاتا دیکھیں گے۔ بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کی عمران خان سے ایسی دشمنی تھی کہ نواز شریف نے خاص طور پر ایک ڈیٹکٹیو کو امریکہ بھیجا تھا کہ وہ عمران خان اور سیتا وائیٹ کی کہانی پر ریسرچ کرے، اور یہ وہی تھا جسکی وجہ سے یہ کہانی طشت از بام ہوئی۔ مگر اتنی شدید دشمنی کے بعد جب وقت پڑا تو وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا لینے کے مصادق ہم سب نے یہ منظر دیکھا تھا کہ دو گدھے ایک دوسرے کو باپ بناتے ہوئے بغلگیر ہو رہے تھے۔
فرحان بھائی، آپکے پاس اگر وہ تصویر ہے جہاں دو گدھے ایک دوسرے سے بغلگیر ہو رہے تھے تو براہ مہربانی اسے یہاں ارسال فرما دیں۔ کیا ہے کہ ہماری قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے اور وہ ہر کسی کو مسیحا سمجھنے لگتی ہے۔
پاکستان کے حالات کے تحت بہت اچھا ہوتا اگر عمران خان یہ سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش نہ کرتا۔ اس سے فقط نفرتوں میں اضافہ ہی ہونا ہے اور آخر میں اس کا نقصان عمران خان کو ہی ہو گا کیونکہ وہ ایم کیو ایم کو مٹا تو نہیں سکتا، مگر فقط اسکو اپنا دشمن بنا سکتا ہے۔ اور دوسروں کو یوں اپنا دشمن بنانے والا حد درجہ بے وقوف شخص ہی ہو سکتا ہے۔
اگر عمران خان کے کسی مداح کو انکی مدح سرائی کرنے پر دکھ پہنچا ہو تو معذرت، مگر آپ انصاف سے دیکھیں کہ عمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے۔
اور آج تک وعدے کے مطابق عمران خان کورٹ میں تو ایم کیو ایم کا بال تک نہ اکھاڑ سکا، مگر اب اُس نے یہ سرکس شروع کر دیا ہے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپا سکے۔ مگر یہی سرکس عمران خان کے خلاف شروع ہو گا جب وہ اقتدار میں ہو گا۔
گرمی سہی کلام میں لیکن نہ اس قدر
کی جس سے بات اس نے شکایت ضرور کی
اگر عمران خان کے کسی مداح کو انکی مدح سرائی کرنے پر دکھ پہنچا ہو تو معذرت، مگر آپ انصاف سے دیکھیں کہ عمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے۔
آج کے میڈیا نے پاک قوم کو آئینہ دیکھا دیا ہے آج کل کے سیاستدانوں کے بارے میں قوم کا ایک ہی نعرہ ہےعمران خان زندہ باد۔
پاک قوم عمران خان کو پسند نہیں کرتی اور الطاف بھائی کو ہیرو سمجھتی ہے!
عمران خان سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
اگر عمران خان نے اپنی پچھلی زندگی میں برے کام کرنے کی حامی بھری ہے تو پھر وہ اپنی بیٹی کے معاملے میں بھی اچھل کود تو کر سکتا ہے، مگر یہ چیز اس کا پیچھا چھوڑنے والی نہیں۔ فی الحال ہو سکتا ہے کہ صرف ایک طبقہ اس پر آواز اٹھا رہا ہے، مگر میں آپ کو یقین دلاتی ہوں جب عمران خان اقتدار میں آئے گا تو اسلامی جماعتیں، اور دیگر ساری سیاسی جماعتیں اور میڈیا والے مل کر اسکے پیچھے پڑیں گے اور پھر ہر طرف اسکی سیاہ کاریوں کا چرچا ہو گا۔
اور ایم کیو ایم ایک قوت بن چکی ہے جسے ختم کرنا اب ممکن نہیں۔ عمران خان اور جو سیاسی لوگ آج ایم کیو ایم کے خلاف بیان بازی کر رہے ہیں، کل آپ انہی لوگوں کو ایم کیو ایم کے نائن زیرو پر جاتا دیکھیں گے۔ بالکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کی عمران خان سے ایسی دشمنی تھی کہ نواز شریف نے خاص طور پر ایک ڈیٹکٹیو کو امریکہ بھیجا تھا کہ وہ عمران خان اور سیتا وائیٹ کی کہانی پر ریسرچ کرے، اور یہ وہی تھا جسکی وجہ سے یہ کہانی طشت از بام ہوئی۔ مگر اتنی شدید دشمنی کے بعد جب وقت پڑا تو وقت پڑنے پر گدھے کو باپ بنا لینے کے مصادق ہم سب نے یہ منظر دیکھا تھا کہ دو گدھے ایک دوسرے کو باپ بناتے ہوئے بغلگیر ہو رہے تھے۔
فرحان بھائی، آپکے پاس اگر وہ تصویر ہے جہاں دو گدھے ایک دوسرے سے بغلگیر ہو رہے تھے تو براہ مہربانی اسے یہاں ارسال فرما دیں۔ کیا ہے کہ ہماری قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے اور وہ ہر کسی کو مسیحا سمجھنے لگتی ہے۔
پاکستان کے حالات کے تحت بہت اچھا ہوتا اگر عمران خان یہ سستی شہرت حاصل کرنے کی کوشش نہ کرتا۔ اس سے فقط نفرتوں میں اضافہ ہی ہونا ہے اور آخر میں اس کا نقصان عمران خان کو ہی ہو گا کیونکہ وہ ایم کیو ایم کو مٹا تو نہیں سکتا، مگر فقط اسکو اپنا دشمن بنا سکتا ہے۔ اور دوسروں کو یوں اپنا دشمن بنانے والا حد درجہ بے وقوف شخص ہی ہو سکتا ہے۔
اگر عمران خان کے کسی مداح کو انکی مدح سرائی کرنے پر دکھ پہنچا ہو تو معذرت، مگر آپ انصاف سے دیکھیں کہ عمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے۔
اور آج تک وعدے کے مطابق عمران خان کورٹ میں تو ایم کیو ایم کا بال تک نہ اکھاڑ سکا، مگر اب اُس نے یہ سرکس شروع کر دیا ہے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپا سکے۔ مگر یہی سرکس عمران خان کے خلاف شروع ہو گا جب وہ اقتدار میں ہو گا۔
ہم سب نے یہ منظر دیکھا تھا کہ دو گدھے ایک دوسرے کو باپ بناتے ہوئے بغلگیر ہو رہے تھے۔
ہماری قوم کی یاداشت بہت کمزور ہے اور وہ ہر کسی کو مسیحا سمجھنے لگتی ہے۔
جبکہ آپ کی پارٹی قتل میں آئے روز اضافہ کر رہی ہےاس سے فقط نفرتوں میں اضافہ ہی ہونا ہے
دھمکی دینے کا اچھا انداز ہےآخر میں اس کا نقصان عمران خان کو ہی ہو گا کیونکہ وہ ایم کیو ایم کو مٹا تو نہیں سکتا، مگر فقط اسکو اپنا دشمن بنا سکتا ہے۔ اور دوسروں کو یوں اپنا دشمن بنانے والا حد درجہ بے وقوف شخص ہی ہو سکتا ہے۔
اب الطاف حسین کا رنگ ہی ایسا ہے تو اس حقیقت کو ماننے میں کیا برائی ہےعمران خان کس طرح افریقہ اور مہاجروں کے کالے ہونے پر ہرزہ سرائی کر رہا ہے۔ ہمارے لیڈروں کو جب یوں برا کہا جائے گا تو ہمیں بھی دکھ پہنچتا ہے
ناکامی چھپانے میں کامیاب بھی ہوجائے شائد۔ لیکن الطاف حسین تو مرنے کے بعد ہی پاکستان میں آسکے ۔ زندگی میں اللہ نے اسے اتنی ہمت نہیں دی کہ وہ پاکستان آسکےمگر اب اُس نے یہ سرکس شروع کر دیا ہے تاکہ اپنی ناکامی کو چھپا سکے