عبدالقدیر 786
محفلین
اگر عمران خان صاحب آپ بیرونِ ملک سے آنے اور جانے پر پہلے ہی سے پابندی لگادیتے تو آج ملک بھر میں لاک ڈاون کرکے غریبوں کا معاشی قتلِ عام نہ ہوتا عمران خان صاحب غریبوں سے جھوٹے وعدے کرکے آپ وزیراعظم تو بن گئے آپ یہ بھی بہت اچھے سے سمجھتے ہیں اگر ملک میں ایک کُتا بھی مرتا ہے تو اُس کا ذمدار صرف اور صرف ملک کا وزیراعظم ہوتا ہے کیونکہ ملک کی ساری کمانڈ اُس کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور اللہ کو بھی وہ ہی جوابدے ہوگا۔