مقدس
لائبریرین
اوئے تمہیں کیا ہوا ہے
اوئے تمہیں کیا ہوا ہے
اسے "ہی ہی ہی" ہو گیا ہےاوئے تمہیں کیا ہوا ہے
تمہارے دل ہی دل پر ہنسی ا گئی نااوئے تمہیں کیا ہوا ہے
اسے "ہی ہی ہی" ہو گیا ہے
کیا محسن بھائیاسے "ہی ہی ہی" ہو گیا ہے
گندی بچیتمہارے دل ہی دل پر ہنسی ا گئی نا
عسکری صحت کے حوالے سے تو فکر کی اتنی بات نہیں مگر الیکشن مہم کے حوالے سے کافی نقصان ہو گیا ہے اور آج پانچ چھ جلسہ تھے لاہور میں جو شاید اب نہ ہوں۔ اس حوالے سے اس انتہائی اہم موقع پر بڑا نقصان ہو گیا ہے۔
"دال" سے یاد آیاکیا محسن بھائی
میں ووٹ تو نہیں دال سکتی ناں
اس لیے عمران خان کو دل ہی دل میں ووٹ دیا ہے۔۔
پر سن کو فنی دنی لگ رہا ہے
یہ آپ نے کیوں پوچھا۔۔۔ کیونکہ میری دال کے پیچھے بری لمبی لمبی کہانیاں ہیں"دال" سے یاد آیا
آپ دال کیسی پکاتی ہیں
یہ بچی کی کوئی نیو ٹرم ڈسکور ہوئی ہے کیاگمدی بچی
ہاں یہ ٹرم صرف عینی کے لیے ڈسکور کی گئی ہےیہ بچی کی کوئی نیو ٹرم ڈسکور ہوئی ہے کیا
آف کورسیہ بچی کی کوئی نیو ٹرم ڈسکور ہوئی ہے کیا
دال بانٹنے کے لیے اٹھائیں گے نا جوتایہ آپ نے کیوں پوچھا۔۔۔ کیونکہ میری دال کے پیچھے بری لمبی لمبی کہانیاں ہیں
یہاں بتایا تو محب بھائی نے اٹھا لینا ہے جوتا اپنا
اور ساتھ میں میرا کام بھی تمام کر دیں گےدال بانٹنے کے لیے اٹھائیں گے نا جوتا
اووووووووووووو یو میں تم بھی میری طرح اپنا قصور نہی ماننا ۔۔جیسے میں چلتے ہوئے کسی ٹیبل سے ٹکرا جاؤں تو سارا قصور ٹیبل کا ہوتا ہے کہ وہ یرے سامنے کیوں آئی تھیآف کورس
تمہیں نہیں بتا تھا کیا
لولززززز
یہ میرا کی بورڈ بھی ناں
آبھی میں دس کام ایک ساتھ کر رہی ہوں
اووووووووووووو یو میں تم بھی میری طرح اپنا قصور نہی ماننا ۔۔جیسے میں چلتے ہوئے کسی ٹیبل سے ٹکرا جاؤں تو سارا قصور ٹیبل کا ہوتا ہے کہ وہ یرے سامنے کیوں آئی تھی
وہ لغت والا کام نااور ساتھ میں میرا کام بھی تمام کر دیں گے
آئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنااووووووووووووو یو میں تم بھی میری طرح اپنا قصور نہی ماننا ۔۔جیسے میں چلتے ہوئے کسی ٹیبل سے ٹکرا جاؤں تو سارا قصور ٹیبل کا ہوتا ہے کہ وہ یرے سامنے کیوں آئی تھی
می تو بھائی ۔۔۔اور اس پر جو مجھے سننے کا ملتا آئی کانٹ شیئر اٹ ود یوآئی کانٹ سٹاپ لافنگ بہنا