عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کو 50 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

کاشفی

محفلین
پتہ نہیں
البتہ مشرف کے بارے میں بلکل پتہ ہے۔ وزیر اعظم کے خیال میں یہ شخص اللہ کی پکڑ میں اگیا ہے

یہ تو اللہ رب العزت ہی بہتر جانتا ہے کہ کون پکڑ میں آیا ہے۔۔ جہاں تک حالات بتاتے ہیں اس سے تو کچھ اور ہی ظاہر ہوتا ہے۔
 
کاشفی

محفلین
جو جیل میں ہے وہی پکڑ میں ایا ہے ۔ یہ تو اندھوں کو بھی عیاں ہے
نواز شریف جو کہ ایک وزیرِ اعظم ہے اس کے ہمدردوں اور حواریوں کی نظر میں آندھے دیکھ سکتے ہیں ۔۔اور جیل میں رہنے والے اللہ کی پکڑ میں ہیں۔۔ یہ تو کھِلا ہوا تِضاد اے۔۔
جیل میں رہنے والے بےقصور بھی ہوتے ہیں۔
 
ہوسکتےہیں پر مشرف نہیں
اور بات اب ختم۔ اب اس موضوع پر کوئی اور بات نہیں
 
کاشفی

محفلین
ہوسکتےہیں پر مشرف نہیں
اور بات اب ختم۔ اب اس موضوع پر کوئی اور بات نہیں
زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ بات کیسے ختم ہوگئی ۔۔بات میں ختم کروں گا۔۔پھر ختم ہوگی۔
پرویز مشرف سید بےقصور ہیں۔۔ان کے ساتھ غیرمنصافانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے اور سراسر انصافی ہے۔
اب بات ختم ۔ اب اس موضوع پر کوئی اور بات نہیں۔
 
بات بات پر رونا شروع کردیتے ہو یار
چلو خوش رہو۔ بات ختم کرتے ہیں۔ پر سچ وہی ہے جو میں نے کہا :)
 
کاشفی

محفلین
بات بات پر رونا شروع کردیتے ہو یار
چلو خوش رہو۔ بات ختم کرتے ہیں۔ پر سچ وہی ہے جو میں نے کہا :)
آپ بہت پہنچے ہیں کیا جو آپ کو روتے ہوئے بندے بھی نظر آجاتے ہیں۔جس طرح آپ کی نظر میں اندھے دیکھ سکتے ہیں۔۔
ہم تو بھائی بہت خوش ہیں الحمد اللہ۔ اور پرویز مشرف کے دشمنوں کی بھی خوشیاں چاہتے ہیں۔۔اللہ رب العزت انہیں بھی خوش رکھے۔
اور پرویز مشرف سید کو خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔۔وہ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔۔ آمین
سچ یہ ہے کہ نواز شریف ایک وزیرِ اعظم ہے۔۔
وزیرِ اعظم پر کلک کیجئے اور سچ جانیئے اور سمجھیئے۔۔
:)
 
اتنے کلک کرنے کے ضرورت نہیں۔ اس کلنک کے ٹیکے کو دیکھیں جو مشرف کے ماتھے پر دائمی طور پر لگ چکا ہے
 
کاشفی

محفلین
اتنے کلک کرنے کے ضرورت نہیں۔ اس کلنک کے ٹیکے کو دیکھیں جو مشرف کے ماتھے پر دائمی طور پر لگ چکا ہے
وہ ٹیکا اندھی آنکھوں سے ہی نظر آئے گا۔۔
لیکن دیکھتی آنکھوں، سنتے کانوں اور کلک کرتی ہوئی انگلیوں سے یہ ضرور نظر آجائے گا کہ نواز شریف ایک وزیرِ اعظم ہیں۔۔
لیکن یہ سب باتیں آپ کو سمجھ نہیں آئیں گی۔
بس بات ختم ۔۔ٹافی ہضم۔ نو مور کمنٹس ۔
لڑی کے عنوان کے مطابق بات کیجئے۔۔
 
زونی

محفلین
جی مجھ میں یہ فنکشن نہیں کہ کسی کا بھی داماد بن جاؤں :rolleyes: ویسے آپکا دماغ خآصا کمزور واقع ہوا ھے :)

یادداشت کمزور ہوسکتی ہے دماغ نہیں
ویسے اج کل کے دور میں ہر چیز ممکن ہے خصوصا برطانیہ میں۔ وہاں تو قانونی بھی ہے۔ اپ عمران سے پوچھ لیں
 
Top