کاشفی
محفلین
پتہ نہیں
البتہ مشرف کے بارے میں بلکل پتہ ہے۔ وزیر اعظم کے خیال میں یہ شخص اللہ کی پکڑ میں اگیا ہے
یہ تو اللہ رب العزت ہی بہتر جانتا ہے کہ کون پکڑ میں آیا ہے۔۔ جہاں تک حالات بتاتے ہیں اس سے تو کچھ اور ہی ظاہر ہوتا ہے۔
پتہ نہیں
البتہ مشرف کے بارے میں بلکل پتہ ہے۔ وزیر اعظم کے خیال میں یہ شخص اللہ کی پکڑ میں اگیا ہے
یہ تو اللہ رب العزت ہی بہتر جانتا ہے کہ کون پکڑ میں آیا ہے۔۔ جہاں تک حالات بتاتے ہیں اس سے تو کچھ اور ہی ظاہر ہوتا ہے۔
نواز شریف جو کہ ایک وزیرِ اعظم ہے اس کے ہمدردوں اور حواریوں کی نظر میں آندھے دیکھ سکتے ہیں ۔۔اور جیل میں رہنے والے اللہ کی پکڑ میں ہیں۔۔ یہ تو کھِلا ہوا تِضاد اے۔۔جو جیل میں ہے وہی پکڑ میں ایا ہے ۔ یہ تو اندھوں کو بھی عیاں ہے
نواز شریف جو کہ ایک وزیرِ اعظم ہے اس کے ہمدردوں اور حواریوں کی نظر میں آندھے دیکھ سکتے ہیں ۔۔اور جیل میں رہنے والے اللہ کی پکڑ میں ہیں۔۔ یہ تو کھِلا ہوا تِضاد اے۔۔
جیل میں رہنے والے بےقصور بھی ہوتے ہیں۔
زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ بات کیسے ختم ہوگئی ۔۔بات میں ختم کروں گا۔۔پھر ختم ہوگی۔ہوسکتےہیں پر مشرف نہیں
اور بات اب ختم۔ اب اس موضوع پر کوئی اور بات نہیں
زیادہ فری ہونے کی ضرورت نہیں۔۔ بات کیسے ختم ہوگئی ۔۔بات میں ختم کروں گا۔۔پھر ختم ہوگی۔
پرویز مشرف سید بےقصور ہیں۔۔ان کے ساتھ غیرمنصافانہ رویہ اختیار کیا گیا ہے اور سراسر انصافی ہے۔
اب بات ختم ۔ اب اس موضوع پر کوئی اور بات نہیں۔
آپ بہت پہنچے ہیں کیا جو آپ کو روتے ہوئے بندے بھی نظر آجاتے ہیں۔جس طرح آپ کی نظر میں اندھے دیکھ سکتے ہیں۔۔بات بات پر رونا شروع کردیتے ہو یار
چلو خوش رہو۔ بات ختم کرتے ہیں۔ پر سچ وہی ہے جو میں نے کہا
آپ بہت پہنچے ہیں کیا جو آپ کو روتے ہوئے بندے بھی نظر آجاتے ہیں۔جس طرح آپ کی نظر میں اندھے دیکھ سکتے ہیں۔۔
ہم تو بھائی بہت خوش ہیں الحمد اللہ۔ اور پرویز مشرف کے دشمنوں کی بھی خوشیاں چاہتے ہیں۔۔اللہ رب العزت انہیں بھی خوش رکھے۔
اور پرویز مشرف سید کو خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔۔وہ جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔۔ آمین
سچ یہ ہے کہ نواز شریف ایک وزیرِ اعظم ہے۔۔
وزیرِ اعظم پر کلک کیجئے اور سچ جانیئے اور سمجھیئے۔۔
وہ ٹیکا اندھی آنکھوں سے ہی نظر آئے گا۔۔اتنے کلک کرنے کے ضرورت نہیں۔ اس کلنک کے ٹیکے کو دیکھیں جو مشرف کے ماتھے پر دائمی طور پر لگ چکا ہے
بہت اچھا اقدام ھے یہ دعوی تو بہت پہلے کر دینا چاہیئے تھا
گولڈ اسمتھ کے اس داماد کو لینے کے دینے پڑجائیں گے
گولڈ اسمتھ کے اس داماد کو لینے کے دینے پڑجائیں گے
گولڈ اسمتھ یا داماد ہونا مزاح کی بات ہے؟
یہ مراسلہ آپ کیلئے ہی لکھا تھا
مجھے لگی تو پرمزاح کی ریٹنگ دی ناں !!!
اپ بنیں گولڈ اسمتھ کے داماد۔ سارا مزاح نکل جائےگا
جی مجھ میں یہ فنکشن نہیں کہ کسی کا بھی داماد بن جاؤں ویسے آپکا دماغ خآصا کمزور واقع ہوا ھے
یادداشت کمزور ہوسکتی ہے دماغ نہیں
ویسے اج کل کے دور میں ہر چیز ممکن ہے خصوصا برطانیہ میں۔ وہاں تو قانونی بھی ہے۔ اپ عمران سے پوچھ لیں
اب ملے گا تو پوچھ لوں گی ،،،، یادداشت کا تعلق بھی دماغ سے ہی ہوتا ھے
مگر دونوں باتوں کا مطلب الگ نکلتا ہے
بہرحال امید ہے کہ اپ عمران کی حمایت سے دستبردار ہوچکی ہونگی ابتک
بائی دا وے آپ کا مسئلہ کیا ھے ؟؟؟؟ میں عمران کی ھمایت کروں یا کسی کھمبے کی یہ آپکا مسئلہ نہیں ھے !!!!