Ali Baba
محفلین
پٹواریوں کی آہ و بکا و زاری المعروف چیخیں تو بتا رہی ہیں کہ صادق سنجرانی الیکشن جیت چکا ہے، اب سب اخلاقیات بھی ان کو یاد آئیں گی اور قوانین بھی ۔قانون پاس کرنے کیلئے سینیٹ میں سادہ اکثریت کی ضرورت نہیں۔ دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس بلوا کر حکومتی اتحاد کو سادہ اکثریت حاصل ہو جاتی ہے۔
یوں اگر اپوزیشن اپنا سینیٹ چیئرمین بنا بھی لیتی ہے تو وہ قانون سازی کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتا۔