عمران خان کی نتھیا گلی کی پرانی تصاویر استعمال کرکے پروپیگنڈا کرنیکی کوشش بے نقاب

جاسم محمد

محفلین
خان صاحب ہوتے اپوزیشن میں۔۔۔۔ تو اب تک پانچ سات موریوں والی قمیض پہن، بال بکھرا، کراچی میں لواحقین کے ساتھ دھرنا دئیے بیٹھے میڈیا پر چلا رہے ہوتے۔۔۔۔
بالفرض مان لیتے ہیں وزیر اعظم کا کردار شرمناک ہے۔ البتہ اپوزیشن خود کیا کر رہی ہے؟ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر وزیر اعظم پر لعن طعن کے علاوہ اس نے دُکھی عوام کا کتنا ساتھ دیا ہے؟
 
بالفرض مان لیتے ہیں وزیر اعظم کا کردار شرمناک ہے۔ البتہ اپوزیشن خود کیا کر رہی ہے؟ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر وزیر اعظم پر لعن طعن کے علاوہ اس نے دُکھی عوام کا کتنا ساتھ دیا ہے؟
دفعہ 144 نافذ ہے، ورنہ لونڈے لپاڑے اکٹھا کر کے متاثرین کے ساتھ دھرنا دیتے۔
 
جاسم محمد

محفلین
دفعہ 144 نافذ ہے، ورنہ لونڈے لپاڑے اکٹھا کر کے متاثرین کے ساتھ دھرنا دیتے۔
طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے شہدا کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کے دوران حکومتی نمائندگان نے ماسک نہیں پہنے ہوئے۔ عسکری شہدا کے لواحقین کے ساتھ تو تعزیت کی جا رہی ہے، بلڈی سویلین شہدا کے لواحقین کے ساتھ نہیں۔ تعزیت کرنے والوں کے مابین ایک میٹر سے زائد کا فاصلہ نہیں ہے۔ اسٹیبلشمنٹ نے پراپگنڈہ کی غرض سے یہ تصویر پبلک کروائی۔ تعزیت کے دوران پنکھا لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے بند ہے۔ اس لئے حکومت فیل ہو گئی وغیرہ وغیرہ
 
آخری تدوین:

جاسم محمد

محفلین
دفعہ 144 نافذ ہے، ورنہ لونڈے لپاڑے اکٹھا کر کے متاثرین کے ساتھ دھرنا دیتے۔
اب اس کا کیا کرنا ہے؟ عمران خان کونسے جادو کے زیر سایہ ہیں؟ کیااپوزیشن لیڈر کے پاس وزیر اعظم پر تنقید کے لئے سیاسی مواد ختم ہو گیا ہے جو ان کی ذاتی زندگی پر حملے شروع کر دئے ہیں؟ اگر عمران خان شہباز شریف کی چار بیویوں سے متعلق اس قسم کی گری ہوئی گفتگو فرماتے تو اپوزیشن، لبرل، لفافوں نے آسمان سر پر اٹھا لینا تھا کہ دیکھو کیسی گندی تربیت ہے وزیر اعظم کی۔ اور خود وزیر اعظم کی بیگم کو پوری قوم کے سامنے پنکی پیرنی، جادوگرنی کہتے ہوئے ذرا شرم نہیں آتی۔
 
آخری تدوین:
اب اس کا کیا کرنا ہے؟ عمران خان کونسے جادو کے زیر سایہ ہیں؟ کیااپوزیشن لیڈر کے پاس وزیر اعظم پر تنقید کے لئے سیاسی مواد ختم ہو گیا ہے جو ان کی ذاتی زندگی پر حملے شروع کر دئے ہیں؟ اگر عمران خان شہباز شریف کی چار بیویوں سے متعلق اس قسم کی گری ہوئی گفتگو فرماتے تو اپوزیشن، لبرل، لفافوں نے آسمان سر پر اٹھا لینے تھا کہ دیکھو کیسی گندی تربیت ہے وزیر اعظم کی۔ اور خود وزیر اعظم کی بیگم کو پوری قوم کے سامنے پنکی پیرنی، جادوگرنی کہتے ہوئے ذرا شرم نہیں آتی۔
ڈینگی کے زمانےمیں خان صاحب اس وقت کی مرشد اور ابھی کی بیوی کے کہنے پر ہی لوگوں سے چھپے پہاڑوں پر اک عرصہ گزار گئے تھے۔ سو اس وبا پر ان کے ویسے ہی ردعمل پریہی سوچ ابھرتی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ڈینگی کے زمانےمیں خان صاحب اس وقت کی مرشد اور ابھی کی بیوی کے کہنے پر ہی لوگوں سے چھپے پہاڑوں پر اک عرصہ گزار گئے تھے۔ سو اس وبا پر ان کے ویسے ہی ردعمل پریہی سوچ ابھرتی ہے۔
کورونا وائرس مارچ 2020 سے پاکستان میں پھیلا ہوا ہے۔ اگر اس کے خوف کی وجہ سے پہاڑوں میں جا کر چھپنا ہو تا تو عید تک انتظار نہ فرماتے۔
 
جاسم محمد

محفلین
ڈینگی کے زمانےمیں خان صاحب اس وقت کی مرشد اور ابھی کی بیوی کے کہنے پر ہی لوگوں سے چھپے پہاڑوں پر اک عرصہ گزار گئے تھے۔ سو اس وبا پر ان کے ویسے ہی ردعمل پریہی سوچ ابھرتی ہے۔
تحریک انصاف کی خواتین پر ان ذاتی حملوں کا کیا جواب ہے؟
بینظیر کی برہنہ تصاویر ہیلی کاپٹر سے گرائی گئیں اور ان کو پیلی ٹیکسی کے لقب سے نوازا گیا۔ عمران خان کی پہلی بیگم کو یہودن اور اسرائیلی ایجنٹ کہا گیا۔ پاکستان کی ساری سیاست کو گندہ کرکے سارا الزام یوتھیوں پر لگا کر یہ جا وہ جا۔
 
آورکزئی

محفلین
جاسم صاحب اپ کا یہ مکمل دھاگہ جھوٹ پر مبنی ہے۔۔ وہ بالکل نتھیا گلی میں ہے۔۔۔ تھا۔۔۔۔ اپ سچائی کو جھوٹ سے بدل رہے ہو۔۔۔ جو کہ اپ سب یوتھیوں کا وطیرہ رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
ابن آدم

محفلین
بالفرض مان لیتے ہیں وزیر اعظم کا کردار شرمناک ہے۔ البتہ اپوزیشن خود کیا کر رہی ہے؟ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر وزیر اعظم پر لعن طعن کے علاوہ اس نے دُکھی عوام کا کتنا ساتھ دیا ہے؟
ویسے عمران نے خود بھی یہی نہیں کہا تھا کہ اپوزیشن کا کام صرف الزام لگانا ہوتا ہے، کام کرنا یا تحقیقات کرنا سب حکومت کا کام ہے. اور یہ بھی یاد رہے کہ ہر موقعہ پر عمران نے حکومت مخالف گروہوں کا ساتھ دیا، چاہے وہ پنجاب میں ینگ ڈاکٹر کی ہڑتالیں ہوں، یا کراچی میں پی ائی اے کے ملازمین کی نجکاری کے خلاف احتجاج ہو. یہ اپوزیشن تو خود بھی کوئی دھرنا، ہڑتال نہیں دیتی تو دوسروں کے دھرنے اور ہڑتال میں جانے کو بھی گناہ کبیرہ سمجھتی ہے
 
ابن آدم

محفلین
دفعہ 144 نافذ ہے، ورنہ لونڈے لپاڑے اکٹھا کر کے متاثرین کے ساتھ دھرنا دیتے۔
ویسے ابھی تک کونسا دھرنا دیا ہے اس اپوزیشن نے؟ مولانا فضل الرحمان کو بھی وعدے کر کے ٹرخا دیا اور صرف اپنی سی وی دینے کے لئے شریک ہوئے. تو بات تو وہ کریں جو حقائق پر مبنی ہو
 
ویسے ابھی تک کونسا دھرنا دیا ہے اس اپوزیشن نے؟ مولانا فضل الرحمان کو بھی وعدے کر کے ٹرخا دیا اور صرف اپنی سی وی دینے کے لئے شریک ہوئے. تو بات تو وہ کریں جو حقائق پر مبنی ہو
جو چیز ہوئی ہی نا ہو اس میں ’حقائق‘ کیا ہوں گے بھلا۔ ایک مفروضہ بات ہے بس۔
 
ابن آدم

محفلین
جو چیز ہوئی ہی نا ہو اس میں ’حقائق‘ کیا ہوں گے بھلا۔ ایک مفروضہ بات ہے بس۔
جناب جب اس حکومت کو ٢ سال ہونے کو آ رہے ہیں اور ٥ سال ن لیگ کے پی کے میں بھی اپوزیشن میں رہی ہے تو اس کے پاس وافر وقت تھا دھرنے اور ہڑتالوں کی سیاست کا تو اگر پھر بھی یہ چیز نہیں ہوئی تو اس سے تو یہی نتیجہ اخذ کیا جانا چاہیے کہ ن لیگ اب دھرنوں اور ہڑتالوں کی کوئی شوقین رہی نہیں تو آپ کی بات کہ وہ دھرنا دیتے ایک بے بنیاد الزام ہے
 
اپوزیشن کا مطلب صرف ن لیگ ہوتا ہے ؟
 
Top