جاسم محمد
محفلین
بالفرض مان لیتے ہیں وزیر اعظم کا کردار شرمناک ہے۔ البتہ اپوزیشن خود کیا کر رہی ہے؟ سوشل میڈیا پر بیٹھ کر وزیر اعظم پر لعن طعن کے علاوہ اس نے دُکھی عوام کا کتنا ساتھ دیا ہے؟خان صاحب ہوتے اپوزیشن میں۔۔۔۔ تو اب تک پانچ سات موریوں والی قمیض پہن، بال بکھرا، کراچی میں لواحقین کے ساتھ دھرنا دئیے بیٹھے میڈیا پر چلا رہے ہوتے۔۔۔۔