محمداحمد
لائبریرین
خوب۔
یہ سروے کس ادارے نےکیا ہے؟
یہ جاننے کیلئے جیو نیوز، جنگ اخبار اور دی نیوز نے گیلپ پاکستان کے تعاون سے ملک کے چاروں صوبوں میں سروے کیا۔
خوب۔
یہ سروے کس ادارے نےکیا ہے؟
یہ جاننے کیلئے جیو نیوز، جنگ اخبار اور دی نیوز نے گیلپ پاکستان کے تعاون سے ملک کے چاروں صوبوں میں سروے کیا۔
برائی کو برائی نہیں اچھائی مٹاتی ہےلوہے کو لوہا ہی کاٹتا ہے۔
عمران کے ہاں روایت میں جدت کا انداز ہے۔
انتخابی اصلاحاتبرائی کو برائی نہیں اچھائی مٹاتی ہے
نواز کی سیاست میں جو برائیاں ہیں ان کے مقابلے پر عمران کو اچھائیاں لانی چاہئیں
مثالیں دیکر واضح کریںاور نواز اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں سے نکل کر آزاد ہو کر کھیلنے لگا ہے۔
مثالیں دیکر واضح کریں۔ عمران خان روایتی سیاست یعنی بندر بانٹ نہیں کر رہا۔نکتہ یہ ہے کہ عمران بھی تقریباً روائتی سیاست ہی کر رہا ہے۔
پانچ سال انتظار کریں۔نواز کی سیاست میں جو برائیاں ہیں ان کے مقابلے پر عمران کو اچھائیاں لانی چاہئیں
یہی پیغام عمران کو دیا جا رہا ہے لیکن وہ سنتا ہی نہیںپانچ سال انتظار کریں۔
برائی کو برائی نہیں اچھائی مٹاتی ہے
نواز کی سیاست میں جو برائیاں ہیں ان کے مقابلے پر عمران کو اچھائیاں لانی چاہئیں
بھائی جان الزامات تو ہمیشہ مخالفین ہی لگایا کرتے ہیں حامی کب الزام لگاتے ہیں ؟ البتہ سیاسی تجزیہ نگار وغیرہ بھی عمران کو حاصل آئی ایس آئی کی مدد کا ذکر کرتے رہے ہیں۔عمران پر اسٹیبلشمینٹ سے وابستہ ہونے کا الزام تو اُس کے مخالفین لگا رہے ہیں۔
ورنہ وہ تو انتخابات میں ہونے والی حق تلفی کی تحقیق اور اس کا ازالہ چاہتا ہے۔ (جس کے لئے ن لیگ تیار نہیں)
انتخابی اصلاحات کی بات اُٹھانا ہی قابلِ تعریف بات ہے۔ ورنہ اس دو نمبر نظام کے تحت آنے والی جماعتیں تو کبھی نہیں چاہیں گی کہ انتخابی عمل شفاف اور دیانتدارانہ ہو جائے۔
احسان فراموشی سیاست کا پہلا سبق ہوتا ہےاگر یہ حرکتیں نواز شریف کے لئے جائز ہیں تو پھر باقی لوگوں پر کیوں قدغن لگائی جا رہی ہیں۔
ہوسکتا ہے کل کو اسٹیبلشمینٹ کے چور دروازے گھسنے والے دیگر لوگ بھی خود کو اسی طرح بری الذمہ کروالیں۔
مزید یہ کہ نواز شریف پر تو غداری کا مقدمہ بھی بنتا ہے کہ جنہوں نے اُسے بنایا وہ اُن کے ہی خلاف کھڑا ہو گیا۔
5 سال تک انتظار کون کرتا ہے پاکستان جیسے بے صبر معاشرے میں؟یہی پیغام عمران کو دیا جا رہا ہے لیکن وہ سنتا ہی نہیں
تو آپ یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ عمران بھی باقیوں کی طرح بے صبرا ہے۔5 سال تک انتظار کون کرتا ہے پاکستان جیسے بے صبر معاشرے میں؟
بے شک۔ اقتدار کے حصول کیلئے جہاں 16 سال انتظار کیا وہاں 4 سال اور کر لے۔تو آپ یہ تسلیم کر رہے ہیں کہ عمران بھی باقیوں کی طرح بے صبرا ہے۔
عوام کی اس رائے کا آپ کو علم کیسے ہوا؟ کوئی سروے ہوا ہے؟عوام کی رائے تو یہ بھی ہے کہ جیو جنگ کو بند کردیا جائے
جیو کو بند کرنے سے کیا تیر چلا لیں گے؟ بہتر یہ نہیں کہ آپ یہ چینل نہ دیکھیں۔عوام کی رائے تو یہ بھی ہے کہ جیو جنگ کو بند کردیا جائے
عوام کی اس رائے کا آپ کو علم کیسے ہوا؟ کوئی سروے ہوا ہے؟