عمران خان کے 2014 دھرنوں کو عزیر بلوچ کی حمایت حاصل تھی

ابن آدم

محفلین
CAefQHeUkAALJ7R


CAefQH0UgAAcQ76


CAefQHHVEAAU90F
 

جاسم محمد

محفلین
عزیر بلوچ مجسٹریٹ کے سامنے اپنے بیان حلفی میں اقرار کر چکا ہے کہ پی پی پی کی اعلی قیادت نے اس سے قتل کروائے، ماہانہ بھتہ وصول کیا اور دیگر جرائم میں معاونت کی۔ اور جب رینجرز نے اس کے خلاف آپریشن شروع کیا تو اسی پی پی پی کی اعلی قیادت نے اسے ملک سے فرار کروایا۔
جبکہ تحریک انصاف کے حوالہ سے عزیر بلوچ پر صرف ان کے دھرنے میں حمایت کا الزام ہے۔ عزیر کے سنگین جرائم میں تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے کوئی تعاون و امداد فراہم نہیں کی۔ اگر ایسا کچھ ہوا ہوتا تو مجسٹریٹ کے سامنے بیان حلفی میں سامنے آجاتا۔
 

جاسم محمد

محفلین
ریاست پاکستان نے جمہوریت کے نام پر پلنے پھولنے والے جرائم پیشہ عناصر سے جان چھڑانا شروع کر دی ہے۔ سنتھیا اور عزیر بلوچ جے آئی ٹی محض ٹریلرز ہیں۔ مکمل پکچر ابھی باقی ہے۔
اگر اقتدار کا ڈلیور کرنے سے کوئی تعلق ہوتا تو پی پی پی ۲۰۰۸ سے سندھ میں حکومت نہ کر رہی ہوتی۔ اگر پی پی پی پورے سندھ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دے تب بھی ووٹ کبھی نہ مرنے والے بھٹو کو ہی پڑے گا۔
 
Top