کاشفی

محفلین
11223853_448971405306568_4856189308739842492_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
پاکستان مخالف گاندھی جی بھی بڑے اور مخلص لیڈر تھے، پاکستان مخالف باچا خان بھی بڑے لیڈر تھے، پاکستان مخالف فرقہ پرست مفتی محمود بھی بڑے لیڈر تھے، پاکستان مخالف مولانا ابو الکلام آزاد کی پاکستان کے متعلق پیشنگوئی بھی بالکل صحیح اور درست تھی۔ جی ہاں یہ ساری باتیں صحیح اور درست ہیں اگر عمران خان نیازی کہے ورنہ اگر الطاف حسین یہی سب باتیں کہے تو غدار ہے!
 

کاشفی

محفلین
تحریک انساپ کے سعودی بھگوڑے کدھر نوں ٹور لیئے۔۔۔
عجیب بندہ ہے - پاکستان میں فوج کا پٹو بن کر رہتا ہے۔۔طالبان کا حمایتی بن کر رہتا ہے۔۔
لیکن بھارت جا کر پنجابی فوج کو گالیاں دیتا ہے۔۔کہتا ہے لوگوں کو ماورائے عدالت قتل کرتی ہے اس کی فوج۔۔دہشتگردوں کی مدد کرتی ہے اس کی فوج۔۔کہتا تو سچ ہے۔۔
یہ بندہ جو ایک ناجائز اولاد بھی رکھتا ہے۔ اور اپنے جلسوں میں اپنے کلچر کے مطابق مجرے بھی کرواتا ہے۔۔ہر ملک میں سامعین دیکھ کر اپنی بات کہتا ہے۔۔
اس بارے میں تحریکِ انساپ کا کوئی مجرے میں حصہ لینے والا کارکن کچھ کہنا تبصرہ کرنا پسند فرمائے گا۔۔
 

کاشفی

محفلین
تحریکِ انساپ اور نون لیگ کے کارکنان کچھ فرمائیں اپنے اس لیڈر کے بیان کے متعلق۔۔۔
اگر کچھ نہیں فرما رہے تو اس کا مطلب ہے کہ تم میں نہ شرم ہے نہ حیا ہے۔۔اور باقی تو تسی سمجھ ہی گئے ہو گے۔۔
 

فاخر رضا

محفلین
یہ نظم کسی نے what's app پر بھیجی. بہت سوچ بچار کے بعد بھی سمجھ نہ سکا کہ کس کے لئے لکھی ہے. اگر کسی کو سمجھ آجائے تو مجھے نہ بتائے
مریدانہ آئے دعا لے گئے
وہ تو پیرنی ہی بھگا لے گئے
چلا جب نہ تعویز گنڈے سے کام
وہ دار شفا ہی اڑا لے گئے

نہیں دے رہا تھا وہ چونکہ طلاق
کرا کے وہ اسکی خلع لے گئے

ہیں بچے پریشاں کہ یہ کیا ہوا
ہمیں چھوڑ کر مامتا لے گئے

ارے پکڑو ، وہ آستانہ گیا
وہ روح رواں ہی اٹھا لے گئے

بھلے کا زمانہ نہیں دوستو
بھلائی وہ کیا کر کے کیا لے گئے

میاں خوش رہو پانچ بچوں سمیت
وہ بیگم تمھاری پھنسا لے گئے

یہودن بھی کیا تھی،بے پردہ بھی کیا
پر اب کے بہت پارسا لے گئے

تھی بچوں کے ابا سے یاری بہت
وہ بچوں کی اماں بھگا لے گئے

شاعر: نامعلوم
 

کاشفی

محفلین
مثال مثال کھیلتے ہیں۔۔۔
لاہوریوں نے گجرات کے چوہدریوں کے بارے میں ایک مرتبہ بتایا تھا کہ چوہدری اور سانپ میں سے سانپ کو چھوڑ دینا چاہیئے۔۔

ڈوگ تو کہیں کا بھی ہو اس کی ٹیل ٹیڑھی ہی ہوگی چاہے وہ گجرات کا یا میانوالی کا ہی کیوں نہ ہو۔۔۔
 
تحریکِ انساپیو! کدھر چلے گئے۔؟ روحانی سنی لیونی لینے گئے کیا؟
پتہ چلا تھا اس زمرہ میں سارے مراسلے مدیر کی منظوری کے بعد شایع کئے جاتے ہیں، میرا تعلق تحریک انصاف سے نہیں ہے، مگر اس قسم کی زبان مدیران کے نزدیک مناسب ہے؟
 

کاشفی

محفلین
محترم عمران خان (پاکستانی سیاست کے سنی لیونی بقول مشاہد اللہ) دنیا کی سب سے اول ترین آرمی کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے۔۔
 
پتہ چلا تھا اس زمرہ میں سارے مراسلے مدیر کی منظوری کے بعد شایع کئے جاتے ہیں، میرا تعلق تحریک انصاف سے نہیں ہے، مگر اس قسم کی زبان مدیران کے نزدیک مناسب ہے؟


آپ شاید کاشفی صاحب کوجانتے نہیں ہیں۔ ان کا تعلق ”لندن“ سے ہے۔ بہت پہنچے ہوئے ہیں ۔ بہت سوچ سمجھ کر بولنا پڑتا ہے۔
 
Top