سب مہاجر بوریوں والے نہیں ہیں۔ بس الطاف حسین کے خاص الخاص ہی ایسے کام کرتے تھے ۔ ایم کیو ایم کے عام ورکر بھی ایسے نہیں تھے۔سب ادھر ہی ہیں ۔ اپنی بوریوں سمیت
سب مہاجر بوریوں والے نہیں ہیں۔ بس الطاف حسین کے خاص الخاص ہی ایسے کام کرتے تھے ۔ ایم کیو ایم کے عام ورکر بھی ایسے نہیں تھے۔سب ادھر ہی ہیں ۔ اپنی بوریوں سمیت
میں مہاجر ہوں اور میں یہیں موجود ہوں کراچی پاکستان میں۔۔۔ لندن کا ویزہ نہیں مل رہا۔۔۔سارے مہاجر لندن جا کر بیٹھ کر گئے ہیں
الحمد اللہ ۔ اللہ رب العزت کا کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں۔ہیں، یہ کیا بھئی، یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں۔ کاشفی کی اردو محفل میں واپسی ہو گئی ہے۔
کیسے ہو کاشفی؟ خوشی ہوئی تمہیں اردو محفل میں واپس دیکھ کر۔
الحمد اللہ ۔ اللہ رب العزت کا کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں۔
آپ سے کافی دنوں بعد مل کے اچھا لگا۔ خوش رہیئے۔۔
شکریہ محمد احمد بھائی۔ خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔ خیریت سب۔کاشفی بھائی! خوش آمدید!
جیتے رہیے۔
جی الحمدللہ ! سب خیریت ہے۔شکریہ محمد احمد بھائی۔ خوش و خرم رہیئے ہمیشہ۔ خیریت سب۔
کاشفی بھائی اردو محفل فورم میں بارِ دگر خوش آمدید!الحمد اللہ ۔ اللہ رب العزت کا کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں۔
آپ سے کافی دنوں بعد مل کے اچھا لگا۔ خوش رہیئے۔۔
الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوں۔الحمد اللہ ۔ اللہ رب العزت کا کرم ہے۔ آپ کیسے ہیں۔
آپ سے کافی دنوں بعد مل کے اچھا لگا۔ خوش رہیئے۔۔