ایچ اے خان
معطل
عمران نے سول نافرمانی کا اعلان کردیا ہے(خبر)
نئیں نئیں بلا معاوضہ کیوں ۔۔۔کرسی کی ایک ٹانگ آپ کی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عمران دھرنہ منتشر کرنے کا وقت گجرانوالہ میں تھا اب نہیں
تھوڑی سی ھمت دکھاو محبوب تھمارے قدموں میں ہوگا میرا مطلب ہے حکومت
میرے مشورے ازحد سنجیدہ ہیں۔ پورا لائحہ عمل بتلاوں گا بلا معاوضہ
نئیں نئیں بلا معاوضہ کیوں ۔۔۔کرسی کی ایک ٹانگ آپ کی ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لائیو کوریج، مائک اور کیمرے، مجمع لگانے کا شوقسول نافرمانی ایک لانگ ٹرم پراسس ہے ، یہی کرنا تھا تو لوگ کٹھے کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
کوئی شانِ پاکستان ٹائپ پروگرام کر لیتا ، بے چارہلائیو کوریج، مائک اور کیمرے، مجمع لگانے کا شوق
ہمارے یہ دونوں پاکستانی راہنما شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔ دونوں کے مداح دنیا بھر میں پھیلے ہیں، لیکن دونوں جاہ و جلال اور تاریخ میں امر ہونے کا تہیہ کیے بیٹھے ہیں۔ اس کے لیے دونوں نے منزل تو سہی چنی لیکن بدقسمتی سےطریقہ کار غلط کر لیا۔ اب شاید یہ دونوں تاریخ کا ایک تکلیف دہ حصہ بننے جا رہے ہیں۔کوئی شانِ پاکستان ٹائپ پروگرام کر لیتا ، بے چارہ
سول نافرمانی ایک لانگ ٹرم پراسس ہے ، یہی کرنا تھا تو لوگ کٹھے کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
دهرنے پر رات تو کارکنوں کے ساتھ گزاری نہیں جاتی. بھوک ہڑتال کیا خاک کر ےگا
سول نافرمانی ایک لانگ ٹرم پراسس ہے ، یہی کرنا تھا تو لوگ کٹھے کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
سر جی۔۔۔عرض یہ ہے کہ مارچ کا مقصد یہ نہیں ہے کہ سول نافرمانی کی جائے، اگر یہی مقصد ہوتا تو واقعی آپکی بات درست ہے کہ مارچ کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔۔۔۔مارچ کا مقصد تو اپنے مطالبات منوانے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے، اور جب حکومت ان مطالبات پر کان نہیں دھرے گی تو پھر دباؤ مزید بڑھانے کیلئے سول نافرمانی کی دھمکی۔۔۔مقصد تو ان کرپٹ لوگوں سے نجات ہے جسکا فی الحال اور کوئی پر امن راستہ دکھائی نہیں دے رہا۔۔۔اگر حکومت اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے چند مطالبات مان لے، تو بات ختم ورنہ پھر سول نافرمانی۔۔۔ یہ دباؤ اور یہ چیز مارچ کئے بغیر صرف گھر سے پریس ریلیز جاری کرکے نہیں ہونی تھیسر جی غیر متفق کی وجہ بھی بتا دیتے ؟
@محموداحمدغزنوی