عمران - سول نافرمانی

x boy

محفلین
یہ ہمارے قائد ہیں ۔
ویسے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ ان کی تصویر ہے جس کو دیکھ کر کراچی دشمن عناصر اپنے ابو کی تصویر بھول جاتے ہیں اور ان کو یاد کرتے ہیں۔۔ پتہ نہیں رشتے میں یہ کراچی دشمن عناصر کے کیا لگتے ہیں۔۔
کیا لگتے ہیں ویسے۔۔۔کچھ معلوم ہے آپ کو۔۔
میں منہ سے اخلاقی بات نکال چاہتا ہوں، تمیز کا دامن نہیں چھوڑرہا ۔ پورا پاکستان جانتا ہے یوٹیوب، ڈیلی موشن اور دیگر انٹرنیٹ میڈیا، پاکستان میڈیا اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ کون کیسا ہے قتل و غارت گری کے واردات کا ذمہ دار کون ان سب حقیقتوں کو بتانا ہی نہیں پڑتا، سچ کڑوا ہوتا ہے کاشفی بھائی۔
تم بہت چھوٹے ہو۔
 
کاشفی

جمعیت والے منافقین میں سے ہیں۔۔یو ٹیوب، ڈیلی موشن پینٹ شرٹ پہنا وغیرہ وغیرہ کفر قرار دیتے تھے اب وہ کیسے دیکھنے لگے۔۔
کراچی میں ہونی والی قتل و غارت گری میں غیروں کا ہاتھ ہے جو کراچی آتے ہیں اور قتل و غارت گری کرکے کراچی سے باہر اپنے اپنے گھروں کو چلے جاتے ہیں۔۔
جمعیت کے دہشت گردوں کا بھی کراچی میں قتل و غارت گری میں بہت بڑا ہاتھ ہے۔۔
تم تو بہت ہی نکے سے چھوٹے ہو۔۔
 
لگتا ہے ابھی بھی خواب دیکھ رہو ، کرس اینجل ایک شخص ہے جو لوگوں ہپناٹائس کرکے بہت سے کرتب دکھاتا ہے
آج کا علمیہ ہی یہی ہے بیٹھا کہیں اور ہوتا ہے ڈور کہیں اور کرتب کہیں اورِ
 
کاشفی

محفلین
لگتا ہے ابھی بھی خواب دیکھ رہو ، کرس اینجل ایک شخص ہے جو لوگوں ہپناٹائس کرکے بہت سے کرتب دکھاتا ہے
آج کا علمیہ ہی یہی ہے بیٹھا کہیں اور ہوتا ہے ڈور کہیں اور کرتب کہیں اورِ
جماعتی بہت ہی بڑے منافق ہیں۔۔۔
ہمیشہ غیر ملکیوں سے نفرت کرنے کی ترغیت دیتے ہیں۔۔ امریکی وہ امریکہ یہ۔۔
پینٹ شرٹ ، ٹی وی شی وی یہ وہ۔۔وغیرہ وغیرہ۔۔
لیکن ٹی وی دیکھنے، یو ٹیوب دیکھنے ، کرس نام کی چیزوں کو دیکھنے کے لیئے جماعتیوں کے رال گرتے ہیں۔۔
اللہ منافقوں سے بچائے۔۔آمین
 
زرقا مفتی کو کہا بھی تھا کہ قادری کو بلالے ۔ اب بلایا ہے تو بہت دیر ہوگئی ہے۔ یہ کام دو ہفتے پہلے کرنا تھا۔ اب عمران کے پاس چند سو کارکن ہی بچے ہیں۔
بہرحال اگر عمران کو نواز کا استعفیٰ چاہیے تو اب ایک ہی صورت رہتی ہے کہ وہ اور قادری بھوک ہڑتال کرلے۔ ایمپائر تو شاید جاچکاور میچ بھی ختم ہے۔ مگر یہ ہارا ہوا میچ بھی بچ سکتا ہے۔ بس عمران میرا کہا مان لے۔ اب بھی وقت ہے۔ دو دن بعد بہت بے عزتی ہوگی۔
میری نہیں مانتا توسراج الحق کی مان لے۔ وقت 48 گھنٹے ہے۔
 
x boy

محفلین
یہ اپنے الطاف حسین کی تصویر ہے جب وہ بھوک ہڑتال کررہا تھا اور اس کا یہ مرن بھرت نواز شریف نے تڑوایا تھا
2014 کی کوئی فریش تصویر، اندازہ کرنے کے لئے کہ قوم کا درد ماضی کا اور حال کا، مستقبل تو اللہ بہتر جانتا ہے
 
زرقا مفتی
کاش اپ پہلے ہی میرا پیغام اپنے عمران تک پہنچادیتیَں ۔ اب بھی وقت ہے بازی بچائی جاسکتی ہے۔ عمران کو بس بھوک ہڑتال کرنی ہوگی۔ اور قادری کو بھی بھوک ہڑتال پر راضی کرنا ہوگا۔ یوں بھی لوگ ان کے ساتھ نہیں ہیں۔ اور قادری نے عمران کو دھمکی بھی دی ہوئی ہے کہ اگر واپس ہوا تو کارکن ماردیں۔ عمران ڈر رہا ہے کہ دھرنہ واپس لیا تو مارہی نہ دیا جاوے۔ اس سے بہتر ہے کہ بھوک ہڑتال کا اعلان کرے اور قادری کو بھی کرواے۔
لازم ہے کہ حکومت ایک ہفتے میں گرجائے گی۔
 
محترمہ زرقا مفتی
اب جب کہ عمران کا دھرنہ بری طرح ناکامی سے دوچار ہے اور عمران دھرنے سے نکلنے کے لیے ہاتھ پاوںماررہا ہے۔ میں اپ کی یاددہانی پھر اپنے مشورے پر کرانا چاہتا ہوں۔

میرے مشورے پر عمل کرکے عمران سو فی صد کامیاب ہوگا۔ اس کا دھرنہ بھی کامیاب ہوگا۔ حکومت بھی جاوے گی بلکہ نواز شریف خود اکر عمران کو گلوکوز پلاکر بھرت تڑواوے گا اور استعفٰی بھی دیوگے۔ کامیابی یقنی ہے عمل شرط ہے۔ یہ نسخہ ابھی تک قادری والوں کے ہاتھ نہیں لگا ہے ورنہ وہ لے اڑتے۔ پتہ تو ہوگا ہی کہ بچوں کا نوٹوں پر لکھنے والا ائیڈیا بھی قادری لے اڑا تھا۔ ایسا نہ ہو کہ قادری مرن بھرت پر اتر ائے۔
 
پچھلی پوسٹ 25 ستمبر کو کی تھی
اج 24 اکتوبر ہے
پر مشورہ وہی ہے۔ عمران بھوک ہڑتال کردے جیت یقینی ہوگی
اب تو قادری بھی بھاگ لیا ۔ عمران اکیلاپھنس گیا ہے۔ ایکزٹ صرف ایک ہے بھوک ہڑتال
زرقا مفتی
 
Top