عمران - سول نافرمانی

نایاب

لائبریرین
سول نافرمانی ایک لانگ ٹرم پراسس ہے ، یہی کرنا تھا تو لوگ کٹھے کرنے کی کیا ضرورت تھی ؟
" سول نافرمانی تحریک کا اعلان " دھرنےاور سیکیورٹیز کو تشدد خون خرابے سے بچانا اور حکومت کو سنجیدگی سے غور کرنے پر مجبور کرنا ہے ۔ پاکستان میں تو اس نافرمانی تحریک پر عمل درآمد ناممکن ہے مگر بین الاقوامی سطع پر حکومت کو بہت نقصان برداشت کرنا پڑے گا ۔ اس لیئے اب مذاکرات کی کیمٹیاں سریع الحرکت ہیں ۔۔۔۔
 
سر جی۔۔۔عرض یہ ہے کہ مارچ کا مقصد یہ نہیں ہے کہ سول نافرمانی کی جائے، اگر یہی مقصد ہوتا تو واقعی آپکی بات درست ہے کہ مارچ کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔۔۔۔مارچ کا مقصد تو اپنے مطالبات منوانے کیلئے حکومت پر دباؤ ڈالنا ہے، اور جب حکومت ان مطالبات پر کان نہیں دھرے گی تو پھر دباؤ مزید بڑھانے کیلئے سول نافرمانی کی دھمکی۔۔۔مقصد تو ان کرپٹ لوگوں سے نجات ہے جسکا فی الحال اور کوئی پر امن راستہ دکھائی نہیں دے رہا۔۔۔اگر حکومت اس دھمکی کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے چند مطالبات مان لے، تو بات ختم ورنہ پھر سول نافرمانی۔۔۔ یہ دباؤ اور یہ چیز مارچ کئے بغیر صرف گھر سے پریس ریلیز جاری کرکے نہیں ہونی تھی
کپتان نے صرف دھمکی نہیں دی سول نافرمانی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
 
ظفری

لائبریرین
میرا خیال ہے کہ طاہر القادری اور عمران خان انقلاب کے حوالے سے اسلام آباد میں جمع ہوئے ہیں ۔ انقلاب بذاتِ خود ایک بڑی تبدیلی کا نام ہے ۔ یعنی کسی نظام کو یکسر طور پر بدل دینا ، کسی چیز کا مکمل طور پر اُلٹ ہوجانا ہے ۔ انقلابِ فرانس او ر انقلابِ ایران کی مثالیں ہمارے سامنے ہیں ۔ لہذا جب آپ انقلاب کی باتیں کرتے ہیں تو پھر سول نافرمانی جیسی معمولی چیزوں کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے ۔ یہ تو اس سے آگے کی چیز ہے ۔
ہاں اگر یہ دونوں حضرات دھرنے اور احتجاج کے لیئے جمع ہوئے ہوتے تو شاید سول نافرمانی کے ان احکامات کے بارے میں کچھ کہا جاسکتا تھا ۔
 
طاہرالقادری کے بارے میں آپ کی بات درست ہے مگر عمران انقلاب کے لئے نہیں بلکہ جمہوریت کے اندر تبدیلی کی بات کررہا ہے جس کا کل اس نے اظہار بھی کیا سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے۔ یہی تو سوال ہے کہ جب جمہوریت اور آئین کی پاسداری کا اعلان کیا جا رہا ہے تو اس میں سے سول نافرمانی کی گنجائش کیسے نکل آئی ؟
 
سوچ رہا تھا کہ عمران کو مزید اچھے مشورے دوں گا مگر ڈسپریٹ عمران نے کل دھرنہ ہی ڈسپرس کرنے کا اعلان کردیا۔ میری نظر میں ریڈ زون پر دھاوا اپنی گرفتاری دینے کی کوشش ہے۔

عمران کے لیے میرے مشورے اس سے بہتر تھے۔ افسوس کہ عمران نے یہ موقع ضائع کیا۔ عمران بہت کچھ کرسکتا تھا پر خیر۔ مزید مشورے کل کی صورتحال دیکھ کر
 
زرقا مفتی

محفلین

ابھی آپ نواز شریف کو مشورہ دیجئے کہ سعد رفیق ، خواجہ آصف ، ایاز صادق اور شہباز شریف سے استعفے لے ۔
انتخابی اصلاحات نافذ کرے
نیا الیکشن کمیشن بنائے
پولیس اور عدلیہ کو آزاد کرے
 
ابھی آپ نواز شریف کو مشورہ دیجئے کہ سعد رفیق ، خواجہ آصف ، ایاز صادق اور شہباز شریف سے استعفے لے ۔
انتخابی اصلاحات نافذ کرے
نیا الیکشن کمیشن بنائے
پولیس اور عدلیہ کو آزاد کرے

نواز شریف میرا خیال ہے کہ ان میں سے کئی مطالبات تسلیم کرسکتا ہے
مگر عمران پہلے ہی ہمت ہار گیا
درحقیقت نواز انتخابی اصلاحات کرانے پر اور دھاندلی کی تحقیقات کرانے پر پہلے ہی راضی تھا
عمران ان پر عمل درامد ایک ہفتے میں کراسکتا تھا اگر دھرنے کو بھوک ہڑتال میں تبدیل کردیتا۔ مگر اپ نے ایس ایم ایس نہیں کیا۔
مجھے شبہ ہے کہ قادری کو میرے مشورے کی سن گن مل گئی تو وہ کہیں عمل نہ کرلے
 
کپتان نے صرف دھمکی نہیں دی سول نافرمانی کرنے کا باقاعدہ اعلان کردیا
صحیح کہا ہے نا۔۔۔ جب یہ جزوی گنجے سول نافرمانی کرسکتے ہیں تو عام عوام کیوں نہ کرے۔۔۔
نواز اور شہباز اگے ایک بل ادا شدہ دکھا دیں تو میں ان سے "بےشرم" کا ٹائٹل واپس لے لوں گا۔۔۔
میں ٹیکس ادا کرتا ہوں اور میرے ٹکڑوں پر تو پل رہا ہے ان کا خاندان۔۔
 
عمران سمیت تمام ان کے ارکان اسمبلی کو تنخواہیں بھی آپ کے ٹکڑوں سے ہی ملتی ہیں :)
 
عمران سمیت تمام ان کے ارکان اسمبلی کو تنخواہیں بھی آپ کے ٹکڑوں سے ہی ملتی ہیں :)
نہیں۔۔۔ وہ حق حلال کی کماتے ہیں۔۔۔
بس یہی دونوں بھائی اور ان کی پورا خاندان لوٹا ماری کررہا ہے فی الوقت پاکستان میں۔۔۔۔
 
عمران نے چار شہروں میں دھرنہ دینے کا اعلان کردیا ہے
کاش زرقا مفتی میرے مشورے عمران کو ایس ایم ایس کردیتیں۔ اب بھی وقت ہے۔گاندھی نےبھی مرن بھرت کیا تھا
عمران اب بھی مرن بھرت یعنی بھوک ہڑتال کا اعلان کرسکتا ہے اور قادری کوبھی دعوت دے سکتا ہے۔ مطالبات پورا ہونے پر خود نواز شریف اور راحیل شریف مرن بھرت جوس پلا کر تڑوادیں گے۔
اس معاملے میں الطاف بھائی بہت تجربہ کار ہیں۔ ان سے بھی مشورہ لے سکتا ہے
یہ گارنٹی ہے کہ یہ حکومت گرے ہی گرے اگر عمران میرے مشورے پر عمل کرلے
 
images

نوابزادہ اور نواز الطاف کی بھوک ہڑتال تڑواتے ہوئے
 
کاشفی

محفلین
جمیعت کے منافقین کدھر ہیں۔۔عمران کی سول نافرمانی کے متعلق کسی نے کچھ نہیں کہا۔
 
x boy

محفلین
اس مارچ سے پہلے میں عمران خان کی عزت کرتا تھا لیکن اب نہیں۔
پاکستان کو یرغمال بناڈالا اس نے اور قادری نے۔
 
کاشفی

محفلین
یہ ہمارے قائد ہیں ۔
ویسے یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ یہ ان کی تصویر ہے جس کو دیکھ کر کراچی دشمن عناصر اپنے ابو کی تصویر بھول جاتے ہیں اور ان کو یاد کرتے ہیں۔۔ پتہ نہیں رشتے میں یہ کراچی دشمن عناصر کے کیا لگتے ہیں۔۔
کیا لگتے ہیں ویسے۔۔۔کچھ معلوم ہے آپ کو۔۔
 
Top